ETV Bharat / briefs

زہریلا مشروم کھانے سے2 بچوں کی موت، 5 بیمار - poisonous mushrooms

میگھالیہ کے دور دراز کے ایک گاؤں میں زہریلی مشروم کھانے سے دو بچوں کی موت ہو گئی اور پانچ دیگر شدید بیمار ہو گئے۔

زہریلا مشروم کھانے سے2 بچوں کی موت، 5 بیمار
author img

By

Published : May 7, 2019, 3:23 PM IST

ایک ڈاکٹر نے منگل کو بتایا کہ مغربی خاصی پہاڑی ضلع کے نوگسنگ ر ینگ گاؤں میں پیر کو ایک کنبہ نے پاس کے جنگلوں سے جمع کئےہوئے زہریلے مشروم کی سبزی کھائی جس کے بعد خاندان کے تمام ممبران بیمار ہوگئے۔

اسپتال لیجانے کے دوران دو سالہ وكلي لافنیاں اور چار سالہ فرانسس لافنیاں کی موت ہو گئی. بچوں کے دادا اور ماں کو نوگستوائن سول اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

تین دیگر افرادکی بھی طبیعت خراب ہو گئی لیکن انہیں ہسپتال میں داخل کرنے کی ضرورت نہیں پڑی۔

Intro:رامبن // ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں ایک اور سڑک حادثے میں دو مسافر مواقع پر ہلاک ریگر چھ زخمی ہوگئے جن میں چار کی حالت تشویشناک بتائی جاتی

پولیس ذرائع کے مطابق ٹاٹا سومو TATA SUMO زیر نمبر ی JK20_3127 سومبڑ سے رامبن کی طرف ارہی تھی کہ رامبن گول شاہرہ پر کنگا کے مقام پر ڈرائیور تیز رفتار گاڑی پر کنٹرول نہ رکھ سکا گاڑی تین سو فٹ گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجہ میں دو مسافر مواقع پر ہلاک اور دیگر چھ شدید طور زخمی ہوگئے

مقامی لوگوں، رضاکاروں اور پولیس نے زخمیوں کو ضلح ہسپتال رام بن ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد خصوصی علاج کے لئے چار زخمیوں کو میڈیکل کالج و ہسپتال جموں ریفر کر دیا انکی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے

زخمیوں

کی شناخت۔ درشن سنگھ (35)ولد ہرنام سنگھ ساکنہ ہڑوگ، دیپا دیوی (26) زوجہ درشن سنگھ ، محمد قاسم (21)ولد علی محمد ساکنہ میتراہ، مشتاق احمد (32) ولد روش دین ساکنہ سومبڑ، رنجیت سنگھ (35) ولد دوگاداس ساکنہ سنگلدان، اور محمد اسلم (20)ولد بشیر احمد ساکنہ سومبڑ
کے طور ہوئ حادثے ہلاک ہوے افراد ہو شناخت بٹو رام (28) ولد چین سنگھ ساکنہ سومبڑ اور نیک رام (51) ولد دھنی چند ساکنہ چھاپہ بٹوت کے طور ہوئ قانونی کاروائی کرنے کے بعد لاشوں کو آخری رسومات وارثوں کے حوالے کر دی گئ

رامبن پولیس نے زیر دفعہ 279,337,304 اے تحت معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے ۔

Body:مقامی لوگوں، رضاکاروں اور پولیس نے زخمیوں کو ضلح ہسپتال رام بن ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد خصوصی علاج کے لئے چار زخمیوں کو میڈیکل کالج و ہسپتال جم

Conclusion:رامبن // ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں ایک اور سڑک حادثے میں دو مسافر مواقع پر ہلاک ریگر چھ زخمی ہوگئے جن میں چار کی حالت تشویشناک بتائی جاتی

پولیس ذرائع کے مطابق ٹاٹا سومو TATA SUMO زیر نمبر ی JK20_3127 سومبڑ سے رامبن کی طرف ارہی تھی کہ رامبن گول شاہرہ پر کنگا کے مقام پر ڈرائیور تیز رفتار گاڑی پر کنٹرول نہ رکھ سکا گاڑی تین سو فٹ گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجہ میں دو مسافر مواقع پر ہلاک اور دیگر چھ شدید طور زخمی ہوگئے

مقامی لوگوں، رضاکاروں اور پولیس نے زخمیوں کو ضلح ہسپتال رام بن ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد خصوصی علاج کے لئے چار زخمیوں کو میڈیکل کالج و ہسپتال جموں ریفر کر دیا انکی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے

زخمیوں

کی شناخت۔ درشن سنگھ (35)ولد ہرنام سنگھ ساکنہ ہڑوگ، دیپا دیوی (26) زوجہ درشن سنگھ ، محمد قاسم (21)ولد علی محمد ساکنہ میتراہ، مشتاق احمد (32) ولد روش دین ساکنہ سومبڑ، رنجیت سنگھ (35) ولد دوگاداس ساکنہ سنگلدان، اور محمد اسلم (20)ولد بشیر احمد ساکنہ سومبڑ
کے طور ہوئ حادثے ہلاک ہوے افراد ہو شناخت بٹو رام (28) ولد چین سنگھ ساکنہ سومبڑ اور نیک رام (51) ولد دھنی چند ساکنہ چھاپہ بٹوت کے طور ہوئ قانونی کاروائی کرنے کے بعد لاشوں کو آخری رسومات وارثوں کے حوالے کر دی گئ

رامبن پولیس نے زیر دفعہ 279,337,304 اے تحت معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے ۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.