ETV Bharat / briefs

مغربی بنگال کے تین حلقوں کےلیےمرکزی فورسز کی 194کمپنیاں - سخت سیکورٹی

لوک سبھا انتخابات کے دوسر ے مر حلے میں کل سخت سیکورٹی کے درمیان دارجلنگ، شمالی دینا ج پور اورجلپا ئی گوڑی میں ووٹ دالے جائیں گے۔

مغربی بنگال کے تین حلقوں کےلیےمرکزی فورسز کی 194کمپنیاں
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 3:22 PM IST

مغر بی بنگال میں لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مر حلے کی پولنگ کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔شمالی بنگال کے تین حلقوں دارجلنگ، جلپائی گوڑی اور شمالی را ئے گنج میں ہونے والی پولنگ کےلیے 194 مرکزی فورسز کی کمپنیاں تعینات ہو ں گی۔دارجلنگ حلقے میں مرکزی فورسز کی77کمپنیاں، جلپائی گوڑی حلقےمیں44 کمپنیاں اور شمالی را ئے گنج حلقے میں64کمپنیاں تعینات ہوں گی۔
مرکزی فورسز تین مخلتف حلقوں کے کیمپ پہنچ چکیں ہیں۔ذرائع کے مطابق شمالی بنگال کے تین حلقوں میں مختلف کیمپ میں مرکزی فورسز کو ٹھہرایاگیا ہے۔
دارجلنگ کے 16 لاکھ ووٹرز کےلیے 1899 پولنگ اسٹیشن بنا ئے گئے ۔جلپائی گوڑی کے 17 لاکھ ووٹرز کےلئے 1868پولنگ اسٹیشن بنائیں گےجبکہ رائے گنج کے 16 ووٹرز کے لیے1623 پولنگ اسٹیشن ہوں گے۔
ضلع پولیس کاکہنا ہے کہ شمالی بنگال میں لوک سبھا انتخابات کے دوسر ے مر حلے کی پولنگ کے لیے سکورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔مرکزی فورسز کے ساتھ ساتھ مغر بی بنگال پولیس بھی تمام بوتھوں پر تنعیات ہوں گی۔
دوسری طرف ضلع انتطامیہ نے بتا یا کہ الیکشن ڈیوٹی پر تعینات افسران کوپولنگ بوتھوں تک پہنچانے کاکام مکل ہوچکا ہے۔ گرمی کی وجہ سے طبعیت بگڑنے پردوافسران کو استپال میں داخل کرایا گیا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.