ETV Bharat / briefs

بارہ بنکی سے بی جے پی امیدوار کا پرچہ نامزدگی داخل

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے پارلیمانی حلقے سے بی جے پی امیدوار اوپیندر راوت نے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

بارہ بنکی سے بی جے پی امیدوار کا پرچہ نامزدگی داخل
author img

By

Published : Apr 18, 2019, 8:21 PM IST

پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے قبل ایک روڑ شو کیا جس میں کثیر تعداد میں بھارتی جنتا پارٹی کے کارکنان نے شرکت کی۔

بارہ بنکی سے بی جے پی امیدوار کا پرچہ نامزدگی داخل

بی جے پی امیدوار بارہ بنکی سے شہر سے پانچ کلو میٹر دور نوین منڈی کے قریب پرمیشور کولڈ اسٹوریج پہنچے۔ وہاں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ونئے کٹیار،برجیش پاٹھک نے شرکت کی۔

Intro:بارہ بنکی سے بی جے پی امیدوار اوپیندر راوت نے جمعرات کو باقائیدہ اپنا پرچہ داخل کر دیا. پرچہ داخلہ سے قبل بی جے پی امیدوار نے روڈ شو میں بڑی بھیڑ اکٹھا کر کے اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا. اس شوران بارہ بنکی کی سڑکوں پر جے شری رام اور بھارت ماتا کی جئے کے نعرہ گونجتے رہے.

Body:پرچہ داخلہ سے قبل صبح تقریبآ ساڑھے نو بجے بڑی تعداد میں بی جے پی امیدوار بارہ بنکی شہر سے کوئی پانچ کلو میٹر دور نوین منڈی کے قریب پرمیشور کولڈ اسٹوریج پہونچے. پہلے یہاں ایک میٹنگ منعقد ہوئی. جس میں ونئے کٹیار، یو پی کے کابینا وزیر برجیش پاٹھک نے شرکت کی. دوپہر قریب 1 بجے اوپیندر راوت کا روڈ شو شروع ہوا جس میں بڑی تعداد میں بی جے پی کارکنان نے شرکت کی. اس دوران سڑکوں پر جے شری رام اور بھارت ماتا کے نعرہ فضاؤں میں گونجتے رہے. دوپہر ڈھائی بجے اوپیندر راوت کا قافلہ کلکٹریٹ پہونچا. اس کے بعد انہوں نے اپنے پرچہ کے باقی دو اور سیٹ داخل کئے. پرچہ داخلہ کے بعد اوپیندر راوت نے اپنی فطح کا دعوی کیا اور اپنی ترجیح بیان کیں.
بائیٹ، اوپیندر راوت بی جے پی امیدوار

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.