مقامی میڈیا کے مطابق بس شہر مینڈوزا سے ٹرمس ڈی ریو هونڈو ریسارٹ کی طرف جا رہی تھی کہ اچانک بس کے ڈرائیور نے اسٹیئرنگ پر اپنا کنٹرول کھو دیا جس سے بس پلٹ گئی۔ بس میں سوار تمام لوگ پنشن حاصل کرنے والے بزرگ تھے۔
گھنے دھند کو اس حادثے کی وجہ قرار دیا جارہا ہے۔