ETV Bharat / bharat

Suicide Case In Tral ترال میں نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی - نوجوان نے خودکشی کی

ضلع پلوامہ کے ترال میں ایک نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے تاہم خودکشی کی وجہ نہیں معلوم ہوسکی۔ Suicide Case In Tral

ترال میں نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

author img

By

Published : Jan 1, 2023, 10:56 AM IST

ترال: جنوبی کشمیر کے ترال ٹاون سے اٹھارہ کلومیٹر کی دوری پر واقع گاوں بنگہ ڈار میں ایک نوجوان نے مبینہ طور پر خودکشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق تحصیل آری پل کے بنگہ ڈار گاوں میں رہنے والے تنویر احمد کوہلی ولد غلام رسول نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی، اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی اہل محلہ میں غم کا ماحول پیدا ہوگیا، علاقے میں صف ماتم بچھ گئی ہے اور خواتین سینہ کوبی کرتی ہوئی باہر آگئیں تاہم فوری طور پر خودکشی کی وجہ نہیں معلوم ہوسکی ہے۔ Youth allegedly hangs himself in Tral

بتایا جاتا ہے کہ تنویر بارہویں جماعت کا طالب علم تھا پولیس نے لاش کو اپنے تحویل میں لیکر پورسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے تاکہ موت کی وجوہات کا پتہ لگایا جاسکے اور اسکے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا جائے گا۔ ایک اعلی پولیس آفیسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ پولیس معاملے کی باریک بینی سے جانچ کر رہی ہے یہاں یہ بات قابل زکر ہے کہ وادی کشمیر میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ درج کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ کل ضلع بارہمولہ کے خان پورہ میں ایک لڑکی نے مبینہ طور دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔

مزید پڑھیں:۔ Girl jumps into Jhelum بارہمولہ میں لڑکی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی، بچاو آپریشن جاری

مقامی ذرائع نے بتایا کہ خانپورہ بارہمولہ کے نزدیک ایک نامعلوم لڑکے نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی۔ انہوں نے کہا کہ واقعہ پیش آتے ہی پولیس اور مقامی لوگوں نے جائے واردات پر پہنچ کر جائے حادثہ کا جائزہ لیا۔ بتادیں کہ 12دسمبر کے روز سوپور میں ایک 17 سالہ دوشیزہ نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگائی تھی۔ دو ہفتے تک فوج ، پولیس، مقامی انتظامیہ اور ماہر غوط خوروں نے دوشیزہ کو تلاش کیا تاہم اُس کا کئی پر اتہ پتہ نہیں چل سکا جس کے بعد آپریشن کو موخر کیا گیا۔ Girl Jumps Into River Jhelum in Sopore

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.