ETV Bharat / bharat

Yoga Asana Championship ترال انڈور اسٹیڈیم میں یوگاسنا چمپیئن شپ کا انعقاد - ڈسٹرکٹ سپورٹس چمپئن شپ

کھیل منتظمین کے مطابق ترال علاقے میں مستقبل میں بھی مختلف مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا کیونکہ علاقے میں صلاحیت کی کمی نہیں ہے بلکہ کھلاڑیوں کو مناسب پلیٹ فارم دستیاب نہیں کرایا جا رہا ہے اور نہ ہی کھیل کود کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ Yoga Asana Championship

ترال انڈور اسٹیڈیم میں یوگاسنا چمپین شپ کا انعقاد

author img

By

Published : Aug 14, 2022, 4:39 PM IST

پلوامہ: جموں و کشمیر کے سب ڈسٹرکٹ ترال کے انڈور اسٹیڈیم میں آج اپنی نوعیت کی پہلی ڈسٹرکٹ سپورٹس چمپیئن شپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف علاقوں اور اسکولوں سے آئے ہوئے کھلاڑیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینا اور ایس ایچ او ترال عبدالرحمان مہمان خصوصی کے طور پر موجود رہیں۔ اس موقع پر انہوں نے کھیل کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا۔ Yoga Asana Championship held at Indoor stadium in Tral

ترال انڈور اسٹیڈیم میں یوگاسنا چمپیئن شپ کا انعقاد

مزید پڑھیں:۔ Women Sports Competition in Pulwama: پلوامہ میں خواتین کیلئے مختلف کھیلوں کا انعقاد

چمپئن شپ کے دوران اے ڈی سی شبیر احمد رینا نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور کھلاڑیوں کو کھیل کود میں مزید آگے بڑھنے پر زور دیا تاکہ ان کا مستقبل بہتر بن سکے۔ وہیں منتظمین کے مطابق ترال علاقے میں مستقبل میں بھی اس طرح کے مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا کیونکہ علاقے میں صلاحیت کی کمی نہیں ہے بلکہ کھلاڑیوں کو مناسب پلیٹ فارم دستیاب نہیں کرایا جا رہا ہے ٍاور نہ ہی کھیل کود کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.