ETV Bharat / bharat

yaas cyclone update: اثر دکھانے لگا یاس طوفان، بنگال ۔ اوڈیشہ میں شدید بارش اور تیز ہوائیں - اردو نیوز

آئی ایم ڈی کے مطابق خطرناک گردابی طوفان کا مرکز یاس yaas بالاسور (اوڈیشہ) سے تقریباً 50 کلو میٹر جنوب ۔ جنوب مشرق میں ہے۔

yaas cyclone
یاس طوفان
author img

By

Published : May 26, 2021, 10:52 AM IST

بھدرک ضلع کے دھامرا میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ خطرناک طوفان آج دوپہر تک 130 سے 140 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہواؤں کے ساتھ لینڈفال ہونے کی امید ہے۔

مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ میں تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور موسلادھار بارش ہو رہی ہیں۔

اوڈیشہ کے پارادیپ میں تیز ہوائیں اور بارش کی وجہ سے سڑکوں پر پیڑ گرے ہوئے نظر آ رہے ہیں

بالاسور میں تیز ہوا چلنے کے ساتھ بارش ہو رہی ہے۔

بالاسور ضلع کے چاندی پور میں تیز ہوا چلنے کے ساتھ بارش ہو رہی ہے۔

تیز ہواؤں کے ساتھ سمندر میں اونچی لہریں اٹھ رہی ہیں۔

مغربی بنگال کے مشرقی مدناپور کے دیگھا میں تیز ہواؤں کے ساتھ سمندر میں اونچی لہریں اٹھ رہی ہیں۔

اوڈیشہ کے بھدرک ضلع میں واقع دھامرا میں تیز ہوائیں اور موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ آئی ایم ڈی کا کہنا ہے کہ بہت خطرناک گردابی طوفان آج دوپہر تک 155 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.