ETV Bharat / bharat

Today in World History عالمی تاریخ میں آج کا دن - بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کا دن

ستائیس دسمبر کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ 1797 میں آج ہی کے دن اردو کے عظیم شاعر مرزا اسداللہ خاں غالب کی پیدائش ہوئی۔ Historical Events of 27th December

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 27, 2023, 6:34 AM IST

نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ میں 27 دسمبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

سنہ 1571۔ جرمن ماہر فلکیات جوہان کیپلر کی پیدائش ہوئی۔

سنہ 1654۔ سوئس ماہر ریاضیات جیکب برنولی کی پیدائش ہوئی۔

سنہ 1797۔ اردو کے عظیم شاعر مرزا اسداللہ خاں غالب کی پیدائش ہوئی۔

سنہ 1822۔ دودھ کو پیسچورائز کرنے کا طریقہ ایجاد کرنے والیفرانسیسی لوئس پاسچر کی پیدائش ہوئی۔

سنہ 1831۔ برطانوی دانشور چارلس ڈارون نے ایچ ایم ایس بیگل جہاز پر سوار ہوکر اپنے مشہور سفر کا آغاز کیا۔

سنہ 1854۔ ڈاکٹر کرافورڈ ولیم سن لانگ نے زچگی کرانے کے دوران پہلی مرتبہ انستھیسیا کا استعمال کیا۔

سنہ 1861۔ کلکتہ میں پہلی بار چائے کی عام بولی کا انعقاد ہوا۔

سنہ 1911۔ ہندوستا ن کے قومی ترانہ جن گن من کو سب سے پہلے کانگریس کے کلکتہ اجلاس میں گایا گیا۔

سنہ 1925۔ روسی شاعر سرگئی ایسی نن کا انتقال ہوا۔

سنہ 1927۔ سوویت کمیونسٹ پارٹی کے اجلاس کے دوران لیون ٹراٹسکی کو پارٹی سے برخاست کردیا گیا۔

سنہ 1934۔ فارس کے شاہ نے فارس نام بدل کر ایران کیا۔

سنہ 1938۔ روسی شاعرایسپ مینڈل اسٹام کا انتقال ہوا۔

سنہ 1939۔ ترکی میں آئے زلزلے میں تقریباً 40 ہزار لوگوں کی موت ہوئی۔

سنہ 1945۔ انتیس ممبر ملکوں کے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا قیام عمل میں آیا۔

سنہ 1949۔ انڈونیشیا ہالینڈ سے آزاد ہوا۔

سنہ 1960۔ فرانس نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔

سنہ 1968۔ امریکہ خلائی گاڑی اپولو۔8 زمین پرواپس آیا۔

سنہ 1972۔ شمالی کوریا میں نیا ترمیم آئین نافذ ہوا اور کم ال سونگ کو صدر کا عہدہ ملا۔

سنہ 1972۔ یلجئم مشرقی جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والا ناٹو کا پہلا ملک بنا۔

سنہ 1975۔ جھارکھنڈ میں دھنباد کے نزدیک چاس نالا کوئلہ کان کے حادثے میں 372 مزدور مارے گئے۔

سنہ 1978۔ الجیریا کے صدر حواری بومدین کا انتقال ہوا۔

سنہ 1978۔ اسپین میں چار دہائیوں کی ڈکٹیٹر شپ کے بعد جمہوریت کا آغاز ہوا۔

سنہ 1979۔ سوویت یونین نے افغانستان پر حملہ کیا۔

سنہ 1979۔ سوویت یونین کی حمایت سے اقتدار پلٹنے کے بعد افغانستان کے صدر حفیظ اللہ امین کو پھانسی دی گئی۔

سنہ 1985۔ یوروپ کے ویانا اور روم ہوائی اڈوں پر شدت پسندوں کے حملے میں 16 لوگوں کی موت اور سو سے زیادہ زخمی ہوئے۔

سنہ 1989۔ میں مصر اور شام میں بارہ سال کے وقفے کے بعدسفارتی تعلقات بحال ہوئے۔

سنہ 2002۔ پہلے انسانی کلون ’ایو‘ کی امریکہ میں پیدائش ہوئی۔

سنہ 2007۔ پاکستان کی سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کا قتل ہوا۔

سنہ 2013۔ بالی کے معروف اداکار فاروق شیخ کا انتقال ہوا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.