ETV Bharat / bharat

Today's World History عالمی تاریخ میں آج کا دن - بھارت اور دنیا کی تاریخ

29th December History: انتیس دسمبر کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ 1530 میں آج ہی کے دن مغل بادشاہ بابر کا بیٹا ہمایوں اس کا جانشین بنا۔

عالمی تاریخ میں آج کا دن
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 29, 2023, 6:33 AM IST

نئی دہلی: ہندستانی اور عالمی تاریخ میں 29 دسمبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔
سنہ 1530 ۔ مغل بادشاہ بابر کا بیٹا ہمایوں اس کا جانشین بنا۔
سنہ 1778 ۔ برطانوی فوج نے امریکی ریاست جارجیا پر قبضہ کیا۔
سنہ 1844 ۔ انڈین نیشنل کانگریس کے پہلے صدر ویومیش چندر بنرجی کی پیدائش کلکتہ کے قدرپور میں ہوئی۔
سنہ 1911 ۔ منگولیا کنگ خاندان کی حکومت سے آزاد ہوا۔
سنہ 1911 ۔ سن یات سین جمہوریہ چین کے پہلے صدر بنے۔
سنہ 1917 ۔ ہندوستانی فلم ہدایت کار اور سیریل رامائن کے فلمساز رامانند ساگر کی پیدائش ہوئی۔
سنہ 1922 ۔ ہالینڈ نے آئین نافذ کیا۔
سنہ 1937 ۔ آئرلینڈ نے آئین کو منظور کیا۔
سنہ 1938 ۔ ممتاز ہندی ادیب مہاویر پرساد دویدی کا 74 سال کی عمر انتقال ہوا۔
سنہ 1940 ۔ دوسری عالمی جنگ کے درمیان جرمنی کے لڑاکا طیاروں نے لندن کے سٹی سینٹر پر ہزاروں بم گرائے جس کی وجہ سے لگنے والی خوفناک آگ سے زبردست نقصان ہوا۔
سنہ 1942 ۔ ہندی فلموں کے مشہور اداکار راجیش کھنہ کی پیدائش ہوئی۔
سنہ 1944 ۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران سوویت یونین کے ٹینک بڈاپیسٹ میں داخل ہوئے۔
سنہ 1948 ۔ کناڈا نے اسرائیل کو منظوری دی۔
سنہ 1957 ۔ جنگی جہاز آئی این ایس کو میسور میں پانی میں اتارا گیا۔
سنہ 1965 ۔ ملک میں تیار کردہ وجینت اواڑی میں واقع بھاری موٹر گاڑیوں کی کار خانے میں تیار ہوا۔
سنہ 1969 ۔ درگاپور فولاد کے کارخانے کا افتتاح ہوا۔
سنہ 1972 ۔ امریکہ میں فلوریڈا ریاست کے ایورگلیڈس کے نزدیک ایسٹرن تھری اسٹار جمبو جیٹ طیارہ حادثہ کاشکار ہوا جس میں 101 افراد ہلاک ہوئے۔
سنہ 1975 ۔ برطانیہ میں خواتین اور مردوں کے مساوی حقوق والا قانون نافذ ہوا۔
سنہ 1977 ۔ دنیا کا سب سے بڑا اوپن ایئر تھیٹر ’ڈرائیو‘بمبئی (ممبئی) میں کھلا۔
سنہ 1983۔ گاوسکر نے ہندوستانی کھلاڑی کے طور پر ٹسٹ کرکٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ 236 رن کا اسکور بنایا۔
سنہ 1984۔ سال 1957سے 1963 تک برطانیہ کے وزیراعظم رہنے والے ہارولڈ میک ملن کا انتقال ہوا۔
سنہ 1984 ۔ کانگریس نے آزاد ہندوستان کی تاریخ میں بھاری اکثریت سے پارلیمانی انتخاب جیتا اور راجیو گاندھی وزیراعظم منتخب ہوئے۔
سنہ 1985 ۔ سری لنکا نے 43،000 ہندوستانیوں کو شہریت فراہم کی۔
سنہ 1989۔ وکلاو ہاویل چیکوسلواکیہ کے صدر بنے۔
سنہ 1996۔ گوانٹے مالا میں 36 برسوں کے بعد حکومت اور بائیں بازوں کے باغیوں نے امن سمجھوتے پر دستخط کئے اس لڑائی میں کم از کم 40 لاکھ افراد مارے گئے تھے۔
سنہ 2001۔ پیرو کی راجدھانی لیما میں میسا ریڈونا شاپنگ سینٹرمیں آگ لگنے سے کم از کم 291 لوگوں کی موت ہوئی۔
سنہ 2008 ۔ مشہور مصور منجیت بابا کاانتقال پوا۔
سنہ 2012 ۔ پاکستان میں پشاور کےنزدیک ہوئے دہشت گردانہ حملے میں 21 سیکورٹی اہلکار مارے گئے۔
یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.