ETV Bharat / bharat

Today in History عالمی تاریخ میں آج کا دن - بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کا دن

پندرہ دسمبر کے اہم تاریخی واقعات پیش خدمت ہیں۔ سنہ 1803 میں آج ہی کے دن ایسٹ انڈیا کمپنی نے اڈیشہ پر قبضہ کیا۔ Historical Events of 15th December

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 15, 2023, 6:49 AM IST

نئی دہلی: ملکی اور عالمی تاریخ کے مختصر اور اہم واقعات اس طرح ہیں۔
سنہ 1582۔ اسپین، نیدرلینڈ، ڈنمارک اور ناروے نے جدید عیسائی گریگورین کیلینڈر کو قبول کیا۔
سنہ 1675۔ سکھ گرو تیغ بہادر کو دہلی میں سزائے موت دی گئی۔
سنہ 1749۔ چھترپتی شیواجی کے پوتے ساہو کا انتقال ہوا۔
سنہ 1791۔ ورجینیا کی منظوری کے بعد بل آف رائٹس کو منظوری دی گئی۔
سنہ 1792۔ امریکہ میں پہلی بار جیون بیمہ پالیسی شروع ہوئی۔
سنہ 1794۔ فرانس میں کرانتی کاری ٹریبول کو ختم کیا گیا۔
سنہ 1803۔ ایسٹ انڈیا کمپنی نے اڈیشہ پر قبضہ کیا۔
سنہ 1916۔ پہلی عالمی جنگ کے دوران ویردون میں ہوئی جنگ میں فرانس نے جرمنی کو شکست دی۔
سنہ 1930۔ عظیم آسٹریلیائی کرکٹر سر ڈانبریڈمین نے ٹسٹ کرکٹ میں اپنا پہلا وکٹ حاصل کیا۔
سنہ 1950۔ ہندستان کے پہلے نائب وزیراعظم اور مرد آہن سردار ولبھ بھائی پٹیل کا انتقال۔
سنہ 1953۔ ایس وجے لکشمی پنڈت اقوام متحدہ اسمبلی کے آٹھویں سیشن کی پہلی صدر منتختب ہوئیں۔
سنہ 1964۔ پہلی بار چار خلاباز خلائی سفر پر روانہ ہوئے۔
سنہ 1965۔ گنگا ندی کے دہانہ پر آئے سال کے تیسرے بھنور میں 15 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
سنہ 1965۔ امریکہ کے دو خلائی جہازوں جیمنی 6 اور جیمنی 7 نے پہلی بار دو الگ الگ مدار میں ساتھ ساتھ چکر لگایا۔
سنہ 1966۔ مشہور کارٹون کردار ’مکی ماووز‘ کے خالق امریکی کارٹونسٹ والٹ ڈزنی کا انتقال ہوا۔
سنہ 1971۔ سابق سوویت یونین (یو ایس ایس آر) نے مشرقی قزاخستان میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
سنہ 1976۔ سموا اقوام متحدہ کا رکن بنا۔
سنہ 1976۔ فٹبال کھلاڑی بیچنگ بھوٹیا کی سکم میں پیدائش ہوئی۔
سنہ 1978۔ امریکی صدر جمی کارٹر نے یکم جنوری 1979ء سے چین سے سفارتی تعلقات قائم کرنے اور تائیوان سے تعلق منقطع کرنے کا فیصلہ کیا۔
سنہ 1991۔ معروف فلم ہدایت کار ستیہ جیت رے کو آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا۔
سنہ 1995۔ یوروپی یونین کے رہنماووں نے پورے یورپ کے لئے ایک ہی کرنسی یورو پر رضامندی ظاہر کی۔
سنہ 1995۔ فیشن اور گلیمر والی دنیا میں مشہور میگزین پلے بوئے کی 36 سال کی پابندی کے بعد پھر سے فروخت شروع ہوئی۔
سنہ 1997۔ ارونادھتی رائے کو انکے ناول ’ دی گاڈ آف اسمال تھنگس‘ کے لئے برطانیہ کے سب سے معروف اعزاز ساہتیہ انعام ’بوکر‘ سے نوازا گیا۔
سنہ 2000۔ یوکرین کے صدر لیوند کھچما نے چینیبال ایٹمی انرجی اسٹیشن بند کرنے کا حکم دیا یہاں 1986 میں ایٹمی تابکاری کا بدترین حادثہ ہوا تھا جس میں متعدد جانیں ضائع ہوئی تھیں۔
سنہ 2001۔ اٹلی میں پیسا کی جھکی مینار کو 11 سال بند رہنے کے بعد دوبارہ کھولا گیا۔
سنہ 2010۔ آسٹریلیا کے کرسمس جزیرہ کے پاس 90 عقیدت مندوں کو لے کر جارہی کشتی حادثہ کا شکار ہونے سے 48 لوگوں کی موت ہوگئی۔
یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.