ETV Bharat / bharat

منگیر: چلتی ٹرین کے نیچے آئے ماں اور بچہ، دونوں محفوظ - ماں کے گود سے بچہ گر گیا

مہاراشٹر سے آنے والی بھاگلپور-لوک مانیا تلک ٹرین آرہی تھی اور اسی دوران ایک خاتون اپنے 3 سالہ بچے کے ساتھ ریل ٹریک کو عبور کرنے کی کوشش کر رہی تھی کہ اچانک ماں کے گود سے بچہ گر گیا۔ بچے کو بچانے کی کوشش کے دوران دونوں (ماں اور بچہ) ٹرین کے نچے آگئے لیکن دونوں محفوط رہے۔

jamalpur-junction
jamalpur-junction
author img

By

Published : Sep 4, 2021, 9:35 AM IST

ریاست بہار کے ضلع منگیر کے جمالپور جنکشن پر چلتی ٹرین کے نیچے ایک ماں اپنے بچے کے ساتھ گر گئی اور ان کے اوپر سے ٹرین گزر گئی لیکن ان کو کچھ بھی نہیں ہوا۔ ماں اور بچے دونوں بالکل محفوظ ہیں۔

Jamalpur Junction

دراصل مہاراشٹر سے آنے والی بھاگلپو-لوک مانیا تلک ٹرین آرہی تھی اور اسی دوران ایک خاتون اپنے 3 سالہ بچے کے ساتھ ریل ٹریک کو عبور کرنے کی کوشش کر رہی تھی کہ اچانک ماں کے گود سے بچہ گر گیا۔ بچے کو بچانے کی کوشش کے دوران دونوں (ماں اور بچہ) ٹرین کے نچے آگئے لیکن دونوں محفوط رہے۔

مزید پڑھیں:۔ کانپور میں ریل حادثہ

یہ پورا حادثہ اسٹیشن پر لگا سی سی ٹی وی میں قید ہوگیا، لوگ اس واقعہ کو دیکھ کر حیران ہوگئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.