ETV Bharat / bharat

واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر - واٹس ایپ

واٹس ایپ سروس نے بھارت کے مختلف شہروں میں کام کرنا چھوڑ دیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں مشکلات درپیش ہیں۔ فیس بک اور انسٹاگرام بھی بندش سے متاثر ہوئے ہیں، تینوں ایپس نے ٹویٹ کرکے اس کی معلومات دی ہے اور وہ اس کو بحال کرنے کے لیے کام بھی کررہے ہیں۔

Whatsapp, Instagram and Facebook face outage in many places
واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر
author img

By

Published : Oct 4, 2021, 10:23 PM IST

عالمی سطح پر واٹس ایپ کے ساتھ ساتھ انسٹا گرام اور فیس بک کی سروس بھی متاثر ہوگئی ہے۔

واٹس ایپ سروس نے بھارت کے مختلف شہروں میں کام کرنا چھوڑ دیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں مشکلات درپیش ہیں۔

دوسری جانب واٹس ایپ کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا گیا جس میں انہوں نے سروسز ڈاؤن ہونے پر صارفین سے معذرت کی ہے۔

واٹس ایپ نے لکھا کہ ہم اس بات سے آگاہ ہیں کہ کچھ لوگوں کو واٹس ایپ چلانے میں مسائل کا سامنا ہے۔

واٹس ایپ کو ٹویٹ
واٹس ایپ کو ٹویٹ

اس نے مزید لکھا کہ ہم تمام معاملات کو معمول پر لانے کے لیے کام کر رہے ہیں اور جلد اس بارے میں اپ ڈیٹ معاملے جاری کی جائے گی۔

انسٹگرام نے بھی ٹویٹ کیا ہے کہ انسٹاگرام اور دوستوں کو ابھی تھوڑا مشکل وقت درپیش ہے اور آپ کو ان کے استعمال میں دشواری ہو رہی ہے۔ ہمارے ساتھ رہو، ہم اس پر کام کررہے ہیں۔

انسٹا کو ٹوئٹ
انسٹا کو ٹوئٹ

فیسبک نے بھی ٹویٹ کیا ہے کہ ہم جانتے ہیں کہ کچھ لوگوں کو ہماری ایپس اور مصنوعات تک رسائی میں دشواری ہو رہی ہے۔ ہم چیزوں کو جلد سے جلد معمول پر لانے کے لیے کام کر رہے ہیں اور ہم کسی بھی قسم کی تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔

فیسبک کا ٹویٹ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.