ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - بھارتی تاریخ

بھارت اور عالمی تاریخ میں 30 اگست کےچند اہم ترین واقعات درج ذیل ہیں:

Today in History
Today in History
author img

By

Published : Aug 30, 2021, 8:05 AM IST

  • 1659- اورنگ زیب نے اپنے بڑے بھائی دارا شکوہ کو اپنے والد کا تخت سنبھالنے پر پھانسی پر لٹکا دیا۔
  • 1806 - شہر نیویارک کا دوسرا روزنامہ ڈیلی ایڈورٹائزر آخری بار شائع ہوا۔
  • 1836 - ملبورن شہر کی بنیاد رکھی گئی۔
  • 1888 - انقلابی کنائی لال دت کی پیدائش۔
  • 1903- مشہور ناول نگار اور مصنف بھگوتی چرن ورما کی پیدائش۔
  • 1923- ممتاز گیت نگار شنکرداس کیسری لال شیلیندر کی پیدائش۔
  • 1928- راس بہاری بوس اور جواہر لال نہرو نے بھارت میں انڈپینڈنس آف انڈیا لیگ کی بنیاد رکھی۔
  • 1947- بھارتی آئین کا مسودہ تیار کرنے کے لیے ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی قیادت میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئی۔
  • 1952 - ریزرو بینک آف انڈیا کے پہلے گورنر اوسبورن اسمتھ کا انتقال ہوا۔
  • 1976 - کہانی نگار اور اداکار جی سریواستو کا انتقال ہوا۔
  • 1984 - خلائی شٹل ’ڈسکوری‘ کی پہلی پرواز۔
  • 2003- سماج وادی پارٹی کے رہنما ملائم سنگھ یادو تیسری بار اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ بنے۔
  • 2007 - دو جرمن سائنسدان گونٹر نیمٹز اور الفونس سٹالہوفین نے البرٹ آئن اسٹائن کے نظریہ اضافیت کو غلط قرار دینے کا دعویٰ کیا ہے۔
  • 2008- مشہور صنعت کار کرشنا کمار برلا انتقال کر گئے۔
  • 2013 - بھارت کا پہلا دفاعی سیٹلائٹ جی سیٹ -7 جنوبی امریکہ میں فرنچ گیانا سے لانچ کیا گیا۔
  • 2014- مشہور مورخ بپن چندر انتقال کر گئے۔

مزید پڑھیں:۔عالمی تاریخ میں آج کا دن

  • (یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.