ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن - فنگرز پرنٹ کی پہچان

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 28 اگست کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں:

history
history
author img

By

Published : Aug 28, 2021, 7:00 AM IST

1600 - مغلوں نے احمد نگر پر قبضہ کیا۔

1845 - مشہور جریدہ سائنٹیفک امریکن کا پہلا ایڈیشن شائع ہوا۔

1858 - فنگرز پرنٹ کی پہچان بنانے والے برطانیہ کے ولیم جیمز ہرشل کی پیدائش ہوئی۔

1896 - اردو کے مشہور شاعر فراق گورکھپوری کی ولادت ہوئی۔

1904 - کلکتہ سے بیرک پور تک پہلی کار ریلی کا اہتمام کیا گیا۔

1914 - پہلی جنگ عظیم کا آغاز ہوا۔

1916 - پہلی عالمی جنگ میں اٹلی نے جرمنی کے خلاف اعلان جنگ کیا۔

1922 - جاپان، سائبیریا سے اپنی فوجیں واپس بلانے پر متفق ہوا۔

1924 - جارجیا میں سوویت یونین کے خلاف ناکام بغاوت میں ہزاروں افراد ہلاک ہوئے۔

1956 - انگلینڈ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ایشیز کرکٹ سیریز جیتی۔

1972 - جنرل انشورنس بزنس نیشنلائزیشن بل نافذ ہوا ۔

1984 - سوویت یونین نے زیر زمین ایٹمی تجربہ کیا۔

1986 - بھاگیہ شری ساٹھے شطرنج میں گرینڈ ماسٹر بننے والی بھارت کی پہلی خاتون بنیں۔

1990 - عراق نے کویت کو اپنا 19 واں صوبہ قرار دیا۔

1992 - سری لنکا کے متھیا مرلی دھرن نے آسٹریلیا کے خلاف اپنے کرکٹ ٹیسٹ کا آغاز کیا۔

1996 - انگلینڈ کے شہزادہ چارلس اور ان کی اہلیہ ڈائنا نے باضابطہ طور پر طلاق لیا۔

1999 - میجر سمیر کوتوال آسام میں عسکریت پسندوں کے ساتھ تصادم میں شہید ہوئے۔

2008 - بین الاقوامی میگزین فوربس نے اترپردیش کی سابق وزیر اعلیٰ مایاوتی کو دنیا کی 100 پاورفل خواتین میں شامل کیا۔

2018 - بھارت کے منجیت سنگھ نے جکارتہ ایشیائی کھیلوں میں مردوں کی 800 میٹر دوڑ میں طلائی تمغہ جیتا۔

مزید پڑھیں:۔عالمی تاریخ میں آج کا دن

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.