ETV Bharat / bharat

Today in History: تاریخ کے آئینے میں آج کا دن

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 18 اگست کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں:-

Today in History
Today in History
author img

By

Published : Aug 18, 2021, 7:24 AM IST

Updated : Aug 18, 2021, 9:55 AM IST

  • 1769۔ اٹلی کے بروسیکا چرچ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین ہزار لوگ مارے گئے۔
  • 1800۔ لارڈ ویلیجلی نے کولکتہ میں فورٹ ولیم کالج قائم کیا۔
  • 1834۔اٹلی میں ماؤنٹ وسیوویس آتش فشاں میں پہلی بار دھماکہ ہوا۔
  • 1858۔ نیدرلینڈز اور جاپان کے درمیان تجارتی معاہدہ پردستخط کیا گیا تھا۔
  • 1868۔ فرانس کے سائنس داں پیئرے جینسين نے ہیلیم کی دریافت کی۔
  • 1872۔ مہاراشٹر کے مشہور نابینا موسیقار پنڈت وشنو دگمبر کی پیدائش ہوئی۔
  • 1891۔ کیریبین جزیرہ مارٹنيكيو میں آئے طوفان سے 700 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 1900۔ بھارت کی پہلی خاتون وزیر اور پہلی سفیر، سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کی بہن وجے لكشمی پنڈت کی پیدائش ہوئی، وہ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے پہلے خاتون سربراہ بنیں۔
  • 1907۔ میڈم بھیکاجی کاما نے جرمنی کے اسٹورٹ گارڈ میں بین الاقوامی سوشلسٹ کانگریس سے خطاب کیا۔
  • 1919۔شکاگو میں اینٹی سگریٹ لیگ کا قیام۔
  • 1934 ۔ فلم ڈائریکٹر، نغمہ نگار اور شاعر گلزار کی پیدائش ہوئی۔
  • 1937۔بوسٹن میں پہلا ایف ایم ریڈیو سنٹر کا افتتاح کیا گیا۔
  • 1945۔ سوکرنو نے انڈونیشیا کے پہلے صدر کا عہدہ سنبھالا۔
  • 1945۔نیتاجی سبھاش چندر بوس کو لے جانے والا طیارہ حادثہ کا شکار۔
  • 1949۔ ہنگری نے آئین نافذ کیا۔
  • 1951۔ مغربی بنگال کے كھڑگ پور میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی تشکیل عمل میں آئی۔
  • 1951 ۔ مغرب بنگال کے کھڑگ پور میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کا قیام عمل میں آیا۔
  • 1964 ۔ جنوبی افریقی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے اسے اولمپک کھیلوں میں حصہ لینے سے روک دیا گیا۔
  • 1974۔سوویت روس کی خلائی گاڑی لونا۔ 24 چاند پر پہنچا۔
  • 1979۔ایران کے مذہبی رہنما آیت اللہ خمینی نے کردوں کے خلاف جنگ کا مطالبہ کیا۔
  • 1997۔ہیپٹائٹس بی سے تحفظ کے لئے بھارت کا پہلا جینیٹک انجینئرنگ ٹکنالوجی سے تیار ٹیکہ 147شنواک ای148 کو بازار میں لایا گیا۔
  • 2008۔ پاکستان کے صدر پرویز مشرف نے استعفی دیا۔
  • 2012۔ ناٹو کے فضائی حملے میں افغانستان کے کم از کم 13 عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔
  • 2013 ۔ مغربی بنگال میں بس میں بم دھماکے سے چھ افراد ہلاک ہوگئے۔

مزید پڑھیں:۔ عالمی تاریخ میں آج کا دن

Last Updated : Aug 18, 2021, 9:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.