ETV Bharat / bharat

عالمی تاریخ میں آج کا دن

بھارتی اور عالمی تاریخ میں 28 جون کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

this day in history
عالمی تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Jun 28, 2021, 7:06 AM IST

  • 1712 - فرانسیسی فلسفی جیا جیک روسو کی پیدائش ہوئی 1748 ایمسٹرڈیم میں دو افراد کو عوامی طور پر پھانسی دینے کی مخالفت میں فساد کے دوران 200 سے زائد افراد مارے گئے۔
  • 1820 - ٹماٹر کو بغیر زہر والی سبزی ثابت کیا گیا۔
  • 1838 برطانیہ کی رانی کوئن وکٹوریہ کی تاجپوشی لندن کی ویسٹ منسٹر ابیب میں کی گئی۔
  • 1838 - مشہور بنگلہ مصنف اور ملک کے قومی ترانہ وندے ماترم کے مصنف بنکم چندر چٹو اپادھیائے کی پیدائش۔
  • 1846 - انٹوین جوزف سیکس نے سیسکو فون کا پیٹنٹ کرایا۔
  • 1914۔ آسٹریلیا کے آرک ڈیوک فرانسیس فرڈینینڈ اور ان کی بیوی صوفی کا بوسنیا کی راجدھانی سرایوو میں قتل کیا گیا۔ یہ واقعہ پہلے عالمی جنگ کی شروعات کی اہم وجہ بنا۔
  • 1919۔ فرانس اور برطانیہ کی قیادت والے اتحاد اور جرمنی اور دیگر ساتھی ممالک نے ’وارسا معاہدہ‘ پر دستخط کرکے پہلا عالمی جنگ کے اختتام کا اعلان کیا۔
  • 1921۔ ہندوستان کے نویں وزیراعظم پی وی نرسمہا راؤ کا جنم۔
  • 1922۔ آزاد آئرلینڈ کی مانگ کو لیکر آئرلینڈ انقلابی افراد دو حصوں میں تقسیم اور آئرلینڈ میں خطرناک خانہ جنگی کی شروعات ہوئی۔
  • 1941 - جرمنی اور رومانیہ کے فوجیوں نے روسی سلطنت کے باسیساربیا صوبہ کیشینف میں 11 ہزار یہودیوں کو قتل کردیا۔
  • 1941 - جرمنی کی فوج نے پولینڈ کی گلیشیا پر قبضہ کیا۔
  • 1950۔ کوریائی براعظم کے اتحاد کے مقصد سے شمالی کوریائی فوجوں نے جنوبی کوریا کی راجدھانی سیول پر قبضہ کیا۔
  • 1956 - پولینڈ کےپوزینن میں فساد ہونے سے 38 افراد مارے گئے۔
  • 1972۔ نامور ہندوستانی ماہر ریاضیات پی سی مہال نوبس کا جنم۔
  • 1981 - ایران میں ایک حملہ میں 74 سرکاری حکام کی موت ہوگئی۔
  • 1981۔ چین نے کیلاش اور مانسرور جیسے مقدس مقامات کے لئے سڑک مارگ کی اجازت دی۔
  • 1986۔ ہندوستانی حکومت نے غیر شادی شدہ لڑکیوں کو بھی زچگی کی چھٹی دینے کا قانون بنایا۔
  • 1995۔ شیروں کو شکار سے بچانے اور انہیں پناہ گاہ دینے کے لئے مدھیہ پردیش کو ‘ٹائگر اسٹیٹ’ اعلان کیا گیا۔
  • 2004۔ ترکی کے استنبول میں شمالی اوقیانوس معاہدہ تنظیم (نیٹو) کا 17 واں سربراہی اجلاس شروع ہوا۔
  • 2009۔ ہونڈوراس میں فوج نے حکومت کا تختہ پلٹ دیا۔
  • 2012 - عراق میں سیلابیلوار بم دھماکے میں 14 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.