ETV Bharat / bharat

Cabinet reshuffle of West Bengal Government: مغربی بنگال حکومت کی کابینہ میں رد و بدل کا امکان، کئی نئے چہرے شامل ہوسکتے ہیں - وزیر اعلی ممتا بنرجی کی کابینہ میں رد و بدل

وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ریاستی کابینہ میں بڑی تبدیلی کا اعلان کیا ہے، کچھ وزراء کی موت اور پارتھو چٹرجی کے جیل جانے سے کئی وزارت خالی پڑے ہیں۔ اس کے علاوہ کئی وزراء کی چھٹی بھی ہو سکتی ہے۔ آئندہ بدھ کو 9 نئے چہرے کو کابینہ میں شامل کیا جانے کا امکان ہے۔west bengal cabinet reshuffle may get new faces

Breaking News
author img

By

Published : Aug 2, 2022, 10:29 PM IST

کولکتہ: مغربی بنگال حکومت کی کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد و بدل ہونے والا ہے۔ منگل کے روز وزیر اعلی ممتا بنرجی نے اعلان کیا ہے کہ نئے سرے سے کابینہ کی تشکیل دینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے لیکن کئی نئے چہرے شامل کئے جا سکتے ہیں اور کچھ لوگوں کی چھٹی بھی ہو سکتی ہے۔ آئندہ بدھ کو راج بھون میں نو نئے وزراء حلف لے سکتے ہیں۔ سبرتو مکھرجی اور سادھن پانڈے کی موت اور پارتھو چٹرجی کے جیل جانے سے کئی وزارت خالی پڑے ہیں۔ نئے چہروں میں بابل سپریو، پردیپ مجمدار، پارتھو بھومک اور بپلب رائے چودھری شامل ہیں۔west bengal cabinet reshuffle may get new faces

وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ریاستی کابینہ میں بڑی تبدیلی کا اعلان کیا ہے، کچھ وزراء کی موت اور پارتھو چٹرجی کے جیل جانے سے کئی وزارت خالی پڑے ہیں۔ اس کے علاوہ کئی وزراء کی چھٹی بھی ہو سکتی ہے۔ آئندہ بدھ کو 9 نئے چہرے کو کابینہ میں شامل کیا جانے کا امکان ہے۔ بدھ کے روز شام 4 بجے راج بھون میں نئے وزراء حلف لینے والے ہیں۔ نئے وزراء میں کون لوگ شامل ہوں گے، ذرائع کے مطابق اس فہرست میں بابل سپریو، پارتھو بھومک اور ادیائن گوہا کا نام سب سے زیادہ چرچے میں ہے۔ اس کے علاوہ تاپس رائے اور اسنہاشس چکرورتی کو بھی وزیر بنایا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ جن وزراء کی چھٹی کی جا سکتی ہے۔ ان میں وزرات آبپاسی سومن مہاپاترا ان کی جگہ پر بپلب مہاپاترا کو ذمہ دار دی جا سکتی ہے

مزید پڑھیں:۔ Adhir Ranjan Slams Mamata Govt: ممتا کی کابینہ میں کئی رہنما بدعنوان، ادھیر رنجن

دوسری جانب وزیر خوراک رتھن گھوش اور وزیر قانون ملائے گھٹک سے بھی ذمہ دار واپس لی سکتی ہے۔ لیکن اس سلسلے میں اب تک ان کو کوئی اطلاع نہیں دی گئی ہے۔ دوسری جانب اپنی بیٹی کو تقرری کے معاملے میں بدعنوانی کے الزام میں ملوث پاریس ادھیکاری کو بھی ہٹایا جانا طے ہے جو وزرات تعلیم میں جونئیر منسٹر ہیں۔ پنچایت انتخابات سے قبل کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی پارٹی کے ضلعی سطح پر قیادت میں تبدیلی اس کے علاوہ 7نئے اضلاع کا قیام بھی عمل میں آ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.