ETV Bharat / bharat

مغربی بنگال بجٹ اجلاس آج، گورنر اسمبلی پہنچے

مغربی بنگال بجٹ اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا زیادہ امکان ہے۔ وزیر اعلی ممتا بنرجی نے گورنر کے شمالی بنگال کے حالیہ دورے پر طنز کرتے ہوئے انہیں 'بدعنوان شخص' کہہ چکی ہیں۔ 17 ویں قانون ساز اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کے لیے گورنر اسمبلی پہنچ چکے ہیں۔'

west bengal budget session to begin today

author img

By

Published : Jul 2, 2021, 3:07 PM IST

مغربی بنگال قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج سے شروع ہورہا ہے۔ دوسری طرف، گورنر جگدیپ دھنکھر اور مغربی بنگال حکومت آمنے سامنے ہیں۔

اس بات پر بھی تشویش برقرار ہے کہ آیا گورنر ریاستی حکومت کے ذریعہ دی گئی تقریر کو پڑھ کر سنائیں گے یا نہیں۔

واضح رہے کہ قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس گورنر کے خطاب سے شروع ہوگا۔ تاہم گورنر دھنکر نے اب تک متعدد مواقع پر ممتا حکومت کے کام کرنے پر سوالات اٹھا چکے ہیں۔

حالیہ کچھ عرصے سے ممتا اور دھنکر کے مابین تنازع میں شدت آئی ہے۔ پیر کے روز سی ایم ممتا بنرجی نے گورنر جگدیپ دھنکر کو بدعنوان قرار دیا تھا۔'

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے الزام لگایا کہ گورنر جگدیپ دھنکر جین حوالہ معاملے میں ملوث تھے۔ تاہم، گورنر نے اس الزام کو مسترد کرتے ہوئے وزیر اعلی بنرجی پر "جھوٹ اور غلط معلومات" پھیلانے کا الزام لگایا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.