ETV Bharat / bharat

ایگزٹ پول: بنگال میں ٹی ایم سی، آسام میں بی جے پی اور تمل ناڈو میں ڈی ایم کے کو سبقت

author img

By

Published : Apr 29, 2021, 8:02 PM IST

Updated : Apr 29, 2021, 10:32 PM IST

مغربی بنگال، تمل ناڈو، آسام ، کیرالہ اور پڈوچیری اسمبلی انتخابات میں ووٹنگ کے خاتمے کے بعد اب ایگزٹ پول کے اندازے سامنے آ رہے ہیں۔ آئیے! جانتے ہیں کہ کس ریاست میں کس پارٹی کی حکومت بننے کا رجحان ہے۔

West Bengal Assembly Elections: What do the exit polls say?
West Bengal Assembly Elections: What do the exit polls say?

پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات ختم ہونے کے بعد اب ایگزٹ پول کے رجحانات سامنے آ رہے ہیں۔ آئیے! جانتے ہیں کہ مختلف سروے ایجنسیوں اور چینلز نے کیا اندازے پیش کئے ہیں؟

West Bengal Assembly Elections: What do the exit polls say?
پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات: ایگزٹ پول کیا کہتے ہیں؟
: What do the exit polls say?
تمل ناڈو ری پبلک - سی این ایکس
: What do the exit polls say?
تمل ناڈو ، انڈیا ٹوڈے
West Bengal Assembly Elections: What do the exit polls say?
آسام، انڈیا ٹوڈے
: What do the exit polls say?
آسام ری پبلک - سی این ایکس
: What do the exit polls say?
کیرالہ، انڈیا ٹوڈے
: What do the exit polls say?
پڈو چیری ری پبلک - سی این ایکس

دیگر ایجنسی کی رپورٹ

آسامبی جے پیکانگریسدیگر
انڈیا ٹوڈے اور ایکسس مائی انڈیا75۔8540۔501۔4
سی ووٹر65592
ٹوڈیز چانکیہ 61۔7947۔650۔3
سی این ایکس74۔8440۔501۔3
جن کی بات68۔7848۔580
کیرالہایل ایف اے یو ڈی ایفاین ڈی اےدیگر
انڈیا ٹوڈے اور ایکسس مائی انڈیا104۔120 20۔360۔20۔2
سی ووٹر 47 6510
ٹوڈیز چانکیہ 93۔111 26۔44060۔3
سی این ایکس72۔8058۔641۔50
تمل ناڈواے آئی ڈی ایم کےڈی ایم کےاے ایم ایم کےایم این ایم
سی ووٹر6416611
انڈیا ٹوڈے اور ایکسس مائی انڈیا38۔54175۔1952۔10۔2
ٹوڈیز چانکیہ 46۔68186۔16400۔8
سی این ایکس58۔68160۔1706۔40۔2
جن کی بات102۔123110۔13001۔2
مغربی بنگالٹی ایم سیبی جے پیمتحدہ محاذ
ری پبلک - سی این ایکس128۔138138۔14811۔21
ٹائمس ناؤ سی ووٹر157115119
پڈوچیریبی جے پیکانگریسدیگر
ری پبلک - سی این ایکس16۔2011۔130
انڈیا ٹوڈے 20۔2410۔60۔1
  • اے بی پی اور سی ووٹر کے مطابق بنگال میں ترنمول کانگریس کو 152 - 164 نشستیں مل سکتی ہیں۔ بی جے پی 109-121 سیٹیں پر جیت حاصل کر سکتی ہیں۔ متحدہ محاذ کو 14-25 نشستیں مل سکتی ہیں۔ مغربی بنگال میں کل 292 نشستیں ہیں۔
  • ٹی ایم سی کو 42.1 فیصد، بی جے پی کو 39.1 فیصد اور کانگریس کو 15.4 فیصد ووٹ ملنے کی امید ہے۔
  • انڈیا ٹوڈے اور ایکسس مائی انڈیا کے مطابق بی جے پی کو آسام میں 75 سے 85 نشستیں مل سکتی ہیں جبکہ کانگریس کو 40-50 نشستیں ملنے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ وہیں دیگر کو ایک سے چار نشستیں مل سکتی ہیں۔
  • ری پبلک - سی این ایکس کے مطابق تمل ناڈو میں ڈی ایم کے اتحاد کو 160-170 نشستیں ملنے کی امید ہے۔ حکمران جماعت AIADMK کو 58-68 نشستیں ملنے کا امکان ہے۔

Last Updated : Apr 29, 2021, 10:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.