ETV Bharat / bharat

Weekend Curfew In Rajasthan: جے پور میں ویکینڈ کرفیو نافذ، بازار بند سڑکیں سنسان

کورونا گائیڈ لائن پرعمل آوری Implementing the Corona Guidelines کے لیے جگہ جگہ پولیس کے جوان تعینات تھے اور راستوں پر ناکہ بندی تھی۔ وہیں بعض جگہوں پر کورونا گائیڈ لائن Corona Guideline کی خلاف ورزی بھی نظر آئی، جس کے خلاف پولیس نے کارروائی کی اور ان کو گھروں میں رہنے کی تاکید کی۔

راجستھان میں ویکینڈ کرفیو نافذ
راجستھان میں ویکینڈ کرفیو نافذ
author img

By

Published : Jan 16, 2022, 8:02 PM IST

راجستھان حکومت کی جانب سے کورونا وائرس Corona Curfew کے پیش نظر اتوار کے روز کرفیو Weekend curfew نافذ کیا گیا، یہ کرفیو کل پیر کے روز صبح 6 بجے تک نافذ رہے گا۔ ریاست میں کرفیو نافذ ہونے کے سبب تمام بازار بند تھے، دوکانوں پر تالا لگا تھا، آمد و رفت بھی متاثر رہی تاہم ضروری خدمات بحال رہی ہے۔

راجستھان میں ویکینڈ کرفیو نافذ

کورونا گائیڈ لائن پر عمل آوری کے لیے جگہ جگہ پولیس کے جوان تعینات تھے اور راستوں پر ناکہ بندی تھی۔ وہیں بعض جگہوں پر کورونا گائیڈ لائن Corona Guideline کی خلاف ورزی بھی نظر آئی، جن کے خلاف پولیس نے کارروائی کی اور ان کو گھروں میں رہنے کی تاکید کی، وہیں مختلف علاقوں میں پولیس کے افسران گشت کرتے ہوئے نظر آئے۔

مزید پڑھیں:۔ Weekend Curfew In Delhi: دہلی میں ویکینڈ کرفیو، بازار بند اور سڑکیں سنسان

کرفیو کے دوران بس اور ریل مسافروں کو راحت دی گئی ہے۔ ریلوے اسٹیشن اور بس اسٹیشن سے مسافروں کو اپنے اپنے گھروں تک جانے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس دوران مسافروں کو بس کے لئے طویل انتظار کرنا پڑا۔ مسافروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت مسافروں کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کی کوشش کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.