ETV Bharat / bharat

Waseem Rizvi on Kashmiri ہم کشمیر میں ہندوؤں کو بسائیں گے اور سب سے پہلے خود بسیں گے، جتیندر تیاگی

author img

By

Published : Dec 18, 2022, 9:03 AM IST

Updated : Dec 18, 2022, 10:29 AM IST

وسیم رضوی عرف جتیندر نارائن سنگھ تیاگی اپنے تازہ متنازع بیان میں کہا کہ وہ حکومت کی مدد سے بہت جلد کشمیر میں مزید ہندوؤں کو بسانے کا کام کریں گے۔ اس کی شروعات وہ خود سے کریں گے اور پہلے وہ خود کشمیر میں جا کر آباد ہوں گے۔ Waseem Rizvi On Kashmiri Hindus

ہم کشمیر میں مزید ہندوؤں کو آباد کرنے کا کام کریں گے، جتیندر نارائن سنگھ

لکھنؤ: اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہنے والے اتر پردیش شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی عرف جتیندر نارائن سنگھ تیاگی ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ تیاگی نے کہا کہ ''پاکستان کی مدد سے کچھ شدت پسند تنظیمیں کشمیر میں ہندوؤں کو دھمکیاں دینے کے لیے کام کر رہی ہیں۔ میں کچھ دانشوروں اور ہندو تنظیموں کے ساتھ بات چیت کر رہا ہوں۔ ہم حکومت کی مدد سے بہت جلد کشمیر میں مزید ہندوؤں کو بسانے کے لیے کام کریں گے۔ اس کی شروعات وہ خود سے کریں گے اور پہلے وہ خود کشمیر میں جا کر آباد ہوں گے۔ waseem rizvi soon to shift kashmir

مزید پڑھیں:۔ Wasim Rizvi Slept On Road: وسیم رضوی عرف جتیندر سنگھ تیاگی فٹ باتھ پر زندگی گزارنے پر مجبور

Last Updated : Dec 18, 2022, 10:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.