ETV Bharat / bharat

Warm Welcome To Deepak Bhati in Noida: نوئیڈا میں شہاب الدین کی قیادت میں دیپک بھاٹی کا شاندار استقبال - ای ٹی وی بھارت اردو کی خبر

دادری سے امیدوار بنائے جانے کے بعد چوٹی والا نوئیڈا پہنچے جہاں سابق صدر شہاب الدین کی قیادت میں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر دیپک بھاٹی نے کہا کہ پارٹی ہائی کمان نے ان پر بھروسہ کیا اور ہماری کوشش ہوگی کہ ہم یہ سیٹ جیت کر کانگریس پارٹی کو اسمبلی میں مضبوط کریں۔ Warm Welcome To Deepak Bhati in Noida

نوئیڈا میں شہاب الدین کی قیادت میں دیپک بھاٹی کا شاندار استقبال

author img

By

Published : Jan 14, 2022, 7:07 AM IST

اترپردیس میں اسمبلی انتخابات کے لیے تمام پارٹیاں مرحلہ وار اپنے امیدواروں کا نام پیش کر رہی ہیں، اس تناظر میں دہلی سے متصل ضلع گوتم بدھ نگر کی تین سیٹوں پر کانگریس نے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ جس میں نوئیڈا سے پنکھڑی پاٹھک، دادری اسمبلی سے دیپک بھاٹی چوٹی والا اور جیور سے منوج چودھری کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ Warm Welcome To Deepak Bhati in Noida

نوئیڈا میں شہاب الدین کی قیادت میں دیپک بھاٹی کا شاندار استقبال

دادری سے امیدوار بنائے جانے کے بعد چوٹی والا نوئیڈا پہنچے جہاں سابق صدر شہاب الدین کی قیادت میں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر دیپک بھاٹی نے کہا کہ پارٹی ہائی کمان نے ان پر بھروسہ کیا اور ہماری کوشش ہوگی کہ ہم یہ سیٹ جیت کر کانگریس پارٹی کو اسمبلی میں مضبوط کریں۔

مزید پڑھیں:۔ Congress Releases First List of Candidates: کانگریس کی پہلی لسٹ جاری، 125 امیدواروں میں 50 خواتین شامل

واضح رہے کہ دادری قصبے میں مسلمانوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ دیپک بھاٹی کو deepak bhati visit noida مسلمانوں میں بھی یکساں مقبولیت حاصل ہے۔ انہیں امید ہے کہ مسلم ووٹرز کے بیشتر ووٹ ان کے حصے میں آئیں گے، جو ان کی جیت کی راہ ہموار کر سکتی ہیں، لیکن نوئیڈا میں پنکھڑی پاٹھک کو ٹکٹ دیے جانے سے کانگریس کا ایک حلقہ نا خوش ہے۔

اس کی وجہ شہاب الدین کو صدر کے عہدے سے ہٹایا جانا بتایا جا رہا ہے کیونکہ شہاب الدین کی زمینی سطح پر گرفت کافی مضبوط مانی جاتی ہے، لیکن رام کمار تنور کو شہاب الدین کی جگہ نوئیڈا کا صدر بنائے جانے کے بعد شہاب الدین کے خیمہ میں وہ فعالیت نہیں ہے۔ پنکھڑی پاٹھک کو رام کمار تنور کا قریبی سمجھا جاتا ہے، جس سے کانگریس کے اپنے ووٹ میں ہی بکھراؤ نظر آرہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.