ETV Bharat / bharat

UP Assembly Eelections 2022: ساتویں اور آخری مرحلے کی ووٹنگ کا آغاز

اتر پردیش اسمبلی انتخابات UP Assembly Eelections 2022 کے ساتویں اور آخری مرحلے کے لیے آج 9 اضلاع کی 54 اسمبلی سیٹوں پر پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ ان سیٹوں پر موجودہ حکومت کے سینئر رہنما سمیت اپوزیشن پارٹیوں کے کئی مضبوط رہنماؤں کی ساکھ داؤ پر لگی ہے۔

ساتویں مرحلے کی ووٹنگ جاری
ساتویں مرحلے کی ووٹنگ جاری
author img

By

Published : Mar 7, 2022, 7:01 AM IST

Updated : Mar 7, 2022, 5:21 PM IST

یوپی اسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ 7th Phase Polling of Uttar Pradesh Assembly Election اس مرحلے میں یوگی حکومت کے کئی وزیر انتخابی میدان میں ہیں۔ اس کے ساتھ ہی سماج وادی پارٹی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کے کئی دوسرے بڑے رہنماؤں کی ساکھ داؤ پر لگی ہوئی ہے۔

ساتویں مرحلے میں 9 اضلاع کی 54 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ جاری ہے۔ اس میں 613 امیدوار میدان میں ہیں جن کی قسمت کا فیصلہ آج ان کے اسمبلی حلقوں کے عوام کررہے ہیں۔ آج نو اضلاع میں ووٹنگ ہورہی ہے۔ ان میں اعظم گڑھ، مئو، جونپور، غازی پور، چندولی، وارانسی، مرزا پور، بھدوہی اور سون بھدر اضلاع شامل ہیں۔ ان نو اضلاع کی 54 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ ہورہی ہے۔ UP Assembly Eelections 2022

Last Updated : Mar 7, 2022, 5:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.