ETV Bharat / bharat

میرٹھ: موسمی بخار کے ساتھ ڈینگو سے لوگوں میں خوف

ریاست اترپردیش میں کورونا انفیکشن کے معاملوں میں کمی آنے کے بعد اب موسمی بخار کے ساتھ ڈینگو اور ملیریا نے دستک دے دی ہے اور گزشتہ کچھ دنوں میں صوبے کے مختلف اضلاع میں ڈینگو اور ملیریا نے متعدد افراد کی جان لے لی ہے۔ جن میں بڑی تعداد بچوں کی رہی ہے۔

viral fever and dengue cases increase in meerut
موسمی بخار کے ساتھ ڈینگو کی دستک سے لوگوں میں خوف
author img

By

Published : Sep 3, 2021, 8:27 PM IST

میرٹھ میں بھی گزشتہ ایک ہفتے میں موسمی بخار اور ملیریا کے علاوہ دس مریضوں میں ڈینگو کی تصدیق ہو چکی ہے۔ میرٹھ کے ضلع اسپتال اور میڈیکل میں او پی ڈی میں ان دنوں بخار کے مریضوں کی تعداد بےتحاشہ بڑھ گئی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

لیکن ضلع اسپتال اور میڈیکل انتظامیہ کے ذمہ داران کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں بخار کے مریضوں کی تعداد میں تو اضافہ ہوا ہے لیکن ڈینگو کے معاملے کافی کم ہے تاہم خطرے کو دیکھتے ہوئے اسپتال انتظامیہ کی جانب سے ضروری اقدامات اٹھانے کے ساتھ ہی احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:

ویکسی نیشن کے بعد بھی لانگ کووڈ ہوسکتا ہے؟

میرٹھ میں پچھلے کچھ دنوں میں جس طرح سے موسمی بخار ملیریا کے علاوہ ڈینگو بخار کا بھی خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ضروری ہے موسمی وبا سے بچنے کے لیے محکمہ صحت کی تدابیر پر عمل کرنے کی تاکہ کسی بھی وبا سے بچا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.