ETV Bharat / bharat

نائیڈو کا سردار پٹیل کو خراج عقیدت - نائیڈو نے سردار پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا

وینکیا نائیڈو نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

نائیڈو کا سردار پٹیل کو خراج عقیدت
نائیڈو کا سردار پٹیل کو خراج عقیدت
author img

By

Published : Oct 31, 2021, 12:25 PM IST

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے آل انڈیا ایڈمنسٹریٹو سروسز شروع کرکے ملک میں مضبوط انتظامیہ کی بنیاد رکھی۔

نائیڈو کا سردار پٹیل کو خراج عقیدت
venkaiah naidu twitter

اتوار کو سردار پٹیل کی سالگرہ پر جاری ایک پیغام میں مسٹر نائیڈو نے کہا کہ انہوں نے قومی اتحاد میں اہم کردار ادا کیا۔

نائیڈو نے کہا کہ سردار پٹیل تحریک آزادی کے ایک اہم ستون تھے۔ وہ کسانوں کے مسیحا، ایک پرعزم منتظم اور مدبر تھے۔

انہوں نے 560 ریاستوں کو متحد کرکے قومی اتحاد کو مضبوط کیا۔ انہوں نے آل انڈیا سروسز شروع کرکے ملک میں مضبوط انتظامیہ کا آغاز کیا۔

نائیڈو نے کہا کہ جدید ہندوستان کے معمار سردار ولبھ بھائی پٹیل کی پاکیزہ یاد کو ان کی سالگرہ کی بنیاد پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، جنھوں نے ’ایک بھارت، شریشٹھ بھارت‘تحریک دی۔

یہ بھی پڑھیں: گجرات: امت شاہ آج 'راشٹریہ ایکتا دیوس' کی تقریبات سے خطاب کیا

نائب صدر نے سردار پٹیل کے قول کو پیش کرتے ہئے کہا،’اتحاد کے بغیر افرادی قوت طاقت نہیں ہے جب تک کہ اسے صحیح طریقے سے منظم اور متحد نہ کیا جائے... اور پھر یہ روحانی طاقت بن جاتی ہے۔'

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.