ETV Bharat / bharat

اتراکھنڈ: قانونی جانکاری سے آگاہ کرنے کے لیے گاڑیوں کی روانگی - اترکھنڈ کی خبریں

اتراکھنڈ اسٹیٹ لیگل سروسز اتھارٹی نے اس کو "آزادی کا امرت مہوتسو"نام دیتے ہوئے اتراکھنڈ اسٹیٹ لیگل سروسز اتھارٹی کے اسپیشل آفیسر اور سید غفران نے گڑھوال اور کماون ڈویژن کے لیے دو "لیگل سروس گاڑیوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

قانونی جانکاری سے آگاہ کرنے کےلیے گاڑیوں کی روانگی

author img

By

Published : Oct 3, 2021, 7:17 PM IST

مرکزی حکومت اور نیشنل لیگل سروسز اتھارٹی نئی دہلی کی ہدایت پر 02 اکتوبر سے 14 نومبر تک قانونی خدمات کے ہفتے کے طور پر منایا جا رہا ہے۔

قانونی جانکاری سے آگاہ کرنے کےلیے گاڑیوں کی روانگی

اتراکھنڈ اسٹیٹ لیگل سروسز اتھارٹی نے اس کو "آزادی کا امرت مہوتسو"نام دیتے ہوئے اتراکھنڈ اسٹیٹ لیگل سروسز اتھارٹی کے اسپیشل آفیسر اور سربراہ سید غفران نے گڑھوال اور کماون ڈویژن کے لیے دو "لیگل سروس گاڑیوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

اس دوران سید غفران نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قانونی سروس رتھوں کا مقصد یہ ہے کہ ریاست اتراکھنڈ کے دیہی اور دور دراز علاقوں میں قانونی آگاہی اور خواندگی کے پروگرامز کا اہتمام کرکے عام لوگوں کو فائدہ پہنچانا ہے۔ اس موقع پر نیشنل لیگل سروس کے ذریعہ چلائی جانے والی مختلف عوامی فلاحی اسکیموں سے آگاہ بھی کیا جائے گا اور ضرورت مند افراد کو مفت قانونی مشورہ اور مدد فراہم کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.