ETV Bharat / bharat

یوپی اسمبلی الیکشن: پانچویں مرحلے میں شام 6 بجے تک 55.15 فیصد پولنگ

author img

By

Published : Feb 27, 2022, 9:32 AM IST

Updated : Feb 27, 2022, 9:50 PM IST

یوپی اسمبلی الیکشن
یوپی اسمبلی الیکشن

21:49 February 27

پانچویں مرحلے میں شام 6 بجے تک 55.15 فیصد پولنگ

اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے میں 12 اضلاع کی 61 سیٹوں پر ووٹنگ اتوار کی شام 6 بجے ختم ہو گئی۔ شام 6 بجے تک اوسطاً 55.15 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔

الیکشن کمیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ پولنگ پرامن طریقے سے ہوئی۔ چیف الیکٹورل آفیسر اجے کمار شکلا نے بتایا کہ 61 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ صبح 7.00 بجے شروع ہوئی اور شام 6.00 بجے ختم ہوئی۔

17:31 February 27

شام پانچ بجے تک کا پولنگ فیصد

اتر پردیش اسمبلی الیکشن کے پانچویں مرحلے میں شام پانچ بجے تک 53.98 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔

ضلع کے لحاظ سے پولنگ فیصد

امیٹھی: 52.77 فیصد پولنگ

ایودھیا: 58.01 فیصد پولنگ

بہرائچ: 55.00 فیصد پولنگ

بارہ بنکی: 54.65 فیصد پولنگ

چترکوٹ: 59.64 فیصد پولنگ

گونڈا: 54.31 فیصد پولنگ

کوشامبی: 57.01 فیصد پولنگ

پرتاپ گڑھ: 50.25 فیصد پولنگ

پریاگ راج(الہ آباد): 50.89 فیصد پولنگ

رائے بریلی: 56.06 فیصد پولنگ

شراواستی: 57.24 فیصد پولنگ

سُلطانپور: 54.88 فیصد پولنگ

17:20 February 27

پریاگ راج(الہ آباد) میں دھماکہ، ایک ہلاک

پریاگ راج(الہ آباد) میں الیکشن کے دوران مشتبہ دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے ایک نوجوان کی موت ہو گئی جب کہ ایک شخص زخمی ہوا ہے۔

دھماکے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور معاملے کی چھان بین شروع کر دی ہے۔ یہ معاملہ ضلع کے کریلی تھانہ علاقہ کا بتایا جا رہا ہے۔

17:09 February 27

معذور نوجوان نے بہن کی مدد سے ووٹ دیا۔

معذور نوجوان نے بہن کی مدد سے ووٹ دیا۔

بارہ بنکی ضلع کی کُرسی اسمبلی نشست میں پولنگ سینٹر پر معذور نوجوان اپنی بہن کے ساتھ ووٹ دینے آیا۔ معذور نوجوان نے اپنی بہن کی مدد سے ووٹ دیا۔

عرفان نامی معذور نوجوان پہلی بار ووٹ دے رہے تھے۔ وہ پیدائشی معذور ہیں۔

15:32 February 27

دوپہر تین بجے تک کا پولنگ فیصد

اتر پردیش اسمبلی الیکشن کے پانچویں مرحلے میں دوپہر تین بجے تک 46.28 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔

ضلع کے لحاظ سے پولنگ فیصد

امیٹھی: 46.35 فیصد پولنگ

ایودھیا: 50.60 فیصد پولنگ

بہرائچ: 48.66 فیصد پولنگ

بارہ بنکی: 45.55 فیصد پولنگ

چترکوٹ: 51.67 فیصد پولنگ

گونڈا: 46.70 فیصد پولنگ

کوشامبی: 48.70 فیصد پولنگ

پرتاپ گڑھ: 44.26 فیصد پولنگ

پریاگ راج(الہ آباد): 42.29 فیصد پولنگ

رائے بریلی: 46.86 فیصد پولنگ

شراواستی: 49.38 فیصد پولنگ

سُلطانپور: 46.47 فیصد پولنگ

15:18 February 27

پریسائیڈنگ آفیسر پر سنسنی خیز الزام

افسران پر سماجوادی پارٹی کے نشان پر ووٹ دلوانے کا الزام

کوشامبی میں ایم ایل اے لال بہادر نے پریسائیڈنگ افسران پر سماجوادی پارٹی کے نشان پر ووٹ دلوانے کا الزام لگایا۔

کوشامبی میں مانجھن پور کے ایم ایل اے نے پریسائیڈنگ افسران پر سائیکل کے نشان پر ووٹ کروانے کا سنسنی خیز الزام لگایا ہے۔

بی جے پی ایم ایل اے لال بہادر نے الیکشن کمیشن کو یہ اطلاع دی ہے۔

14:52 February 27

ووٹ دینے کا جنون، اسٹریچر پر پولنگ بوتھ پہنچی معمر خاتون

  • Prayagraj | An elderly woman was escorted on a stretcher to a polling booth to cast her vote in the 5th phase of #UPElection2022.

    " I have to come like this because I have a fracture in my back, but can't let me vote go waste," she said pic.twitter.com/hUBfFMTPBM

    — ANI UP/Uttarakhand (@ANINewsUP) February 27, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

پریاگ راج: ایمبولینس پر ووٹ دینے پہنچی خاتون

یوپی الیکشن 2022 کے 5ویں مرحلے میں پریاگ راج میں ووٹ ڈالنے کے لیے ایک بزرگ خاتون کو اسٹریچر پر پولنگ بوتھ تک لے جایا گیا۔

اس دوران انہوں نے کہا کہ 'میری کمر میں فریکچر ہے اسی لیے مجھے اس طرح آنا پڑا، میں اپنا جمہوری حق یوں ہی نہیں چھوڑ سکتی۔

14:23 February 27

بارہ بنکی: ای وی ایم میں خرابی

ای وی ایم میں خرابی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں خرابی کے سبب پولنگ متاثر

بارہ بنکی شہر کے بوتھ نمبر 355 نگر پالیکا میں ای وی ایم کی خرابی کی خبریں آئی جس کی وجہ سے کافی دیر سے حق رائے دہی کا عمل متاثر رہا اور لوگوں کو ووٹ دینے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑا اور وہ گھنٹوں قطار میں کھڑے رہے۔

پولنگ کا عمل تقریباً ایک گھنٹے تک متاثر رہا۔ کافی دیر تک پولنگ افسران ای وی ایم کو درست کرنے کی کوشش کرتے رہے۔

13:31 February 27

دوپہر ایک بجے تک کا پولنگ فیصد

دوپہر ایک بجے تک کا پولنگ فیصد

اتر پردیش اسمبلی الیکشن کے پانچویں مرحلے میں دوپہر ایک بجے تک 34.83 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔

ضلع کے لحاظ سے پولنگ فیصد

امیٹھی: 35.93 فیصد پولنگ

ایودھیا: 38.74 فیصد پولنگ

بہرائچ: 37.25 فیصد پولنگ

بارہ بنکی: 36.23 فیصد پولنگ

چترکوٹ: 39.08 فیصد پولنگ

گونڈا: 34.36 فیصد پولنگ

کوشامبی: 37.23 فیصد پولنگ

پرتاپ گڑھ: 33.59 فیصد پولنگ

پریاگ راج(الہ آباد): 30.30 فیصد پولنگ

رائے بریلی: 33.64 فیصد پولنگ

شراواستی: 36.50 فیصد پولنگ

سُلطانپور: 34.85 فیصد پولنگ

12:50 February 27

سماجوادی پارٹی امیدوار گلشن یادو پر حملہ

کُنڈا میں گلشن یادو پر حملہ، ایس پی کے ٹکٹ پر راجہ بھیا کے خلاف الیکشن لڑ رہے۔

یوپی اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی ووٹنگ کے درمیان پرتاپ گڑھ کی کُنڈا سیٹ سے سماجوادی پارٹی امیدوار گلشن یادو پر حملہ کیا گیا ہے۔

یہ حملہ کُنڈا اسمبلی کے پہاڑ پور بہنوئی گاؤں میں ہوا۔ اس میں کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔ گلشن یادو کنڈا میں رگھوراج پرتاپ سنگھ عرف راجہ بھیا سے مقابلہ کر رہے ہیں۔

12:31 February 27

ووٹنگ کا بائیکاٹ

ووٹنگ کا بائیکاٹ

شرواستی ضلع کے ایک گاؤں میں لوگوں نے ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا۔

یوپی اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے میں شراوستی ضلع کی اسمبلی سیٹوں پر بھی پانچویں مرحلے تحت ووٹنگ جاری ہے۔ تاہم اس دوران ضلع کے ایک گاؤں کے مقامی لوگوں نے ترقیاتی کام نہ ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے ووٹنگ کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ طویل عرصے سے رکن اسمبلی اور دیگر عہدیداروں کے یہاں کام کے لیے چکر لگا چکے ہیں اس کے باوجود سڑکوں اور دیگر بنیادی سہولیات کا فقدان ہے ان کے گاؤں کو نظر انداز کیا گیا اس لیے انہوں نے ووٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

12:05 February 27

بارہ بنکی کے مسلم رائے دہندگان کا ردعمل

بارہ بنکی کے مسلم رائے دہندگان کا ردعمل

مہنگائی اور بے روزگاری کے مسائل پر ووٹ: مسلم رائے دہندگان کی رائے

ای ٹی وی بھارت نے بارہ بنکی شہر کے پولیس لائن پولنگ مرکز کا جائزہ لیا اور یہاں کے مسلم حق رائے دہندگان سے ان کی رائے جاننے کی کوشش کی۔

مسلم رائے دہندگان نے کہا کہ 'مہنگائی، بیروزگاری اور فرقہ وارانہ ماحول بڑا مسئلہ بن کر سامنے آیا اور اس بات کو ذہن میں رکھ کر ووٹ دیا ہے۔

دوران گفتگو ان میں سے زیادہ تر مسلم ووٹرس نے گزشتہ 5 برس میں سماجی تفریق کی بات بھی تسلیم کی اور اس کی بنیاد پر ووٹ کرنے کی بات کہی۔

11:35 February 27

صبح 11 بجے تک کا پولنگ فیصد

اتر پردیش اسمبلی الیکشن کے پانچویں مرحلے میں 11 بجے تک 21.39 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔

ضلع کے لحاظ سے پولنگ فیصد

امیٹھی: 21.52 فیصد پولنگ

ایودھیا: 24.60 فیصد پولنگ

بہرائچ: 22.79 فیصد پولنگ

بارہ بنکی: 18.61 فیصد پولنگ

چترکوٹ: 25.69 فیصد پولنگ

گونڈا: 22.34 فیصد پولنگ

کوشامبی: 25.05 فیصد پولنگ

پرتاپ گڑھ: 20.00 فیصد پولنگ

پریاگ راج(الہ آباد): 18.62 فیصد پولنگ

رائے بریلی: 20.11 فیصد پولنگ

شراواستی: 23.17 فیصد پولنگ

سُلطانپور: 22.48 فیصد پولنگ

11:04 February 27

ووٹرز کو دھمکی دی جا رہی ہے: سماجوادی پارٹی کا الزام

  • प्रतापगढ़ जिले की विधानसभा कुंडा-246 के बूथ संख्या-273 पर जनसत्ता दल के लोग बूथ के अंदर जाकर मतदाताओं को धमकी दे रहे हैं चुनाव आयोग और जिला प्रशासन संज्ञान लेते हुए भयमुक्त चुनाव सुनिश्चित करें @ECISVEEP @ceoup @dmpratapgarh @pratapgarhpol

    — Samajwadi Party (@samajwadiparty) February 27, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

پرتاپ گڑھ میں جن ستا دل کارکنان کی غنڈہ گردی

پرتاپ گڑھ ضلع کے کنڈا 246 کے بوتھ نمبر 273 پر جن ستا دل کے کارکنان بوتھ کے اندر جا کر ووٹروں کو دھمکی دے رہے ہیں۔

10:54 February 27

ای وی ایم میں خرابی: سماجوادی پارٹی کا الزام

  • चित्रकूट की चित्रकूट विधानसभा 236 के बूथ संख्या 344 पर ईवीएम खराब होने के कारण मतदान बाधित।

    कृपया संज्ञान ले चुनाव आयोग।@ceoup @ECISVEEP

سماجوادی پارٹی نے الزام عائد کیا کہ چتر کوٹ حلقہ اسمبلی میں ایک بوتھ پر ای وی ایم میں خرابی پیدا کے سبب ووٹنگ کے عمل میں رکاوٹ پیدا ہوئی۔

10:47 February 27

مضبوط حکومت کا انتخاب کریں: امت شاہ

  • उत्तर प्रदेश विधानसभा चुनाव में आज मतदान का पांचवां चरण है। इस चरण के सभी मतदाताओं से मेरा अनुरोध है कि भारी संख्या में मतदान कर एक सशक्त सरकार का चयन करें, जो प्रदेश के विकास के साथ-साथ प्रदेशवासियों की सुरक्षा भी सुनिश्चित करे।

    — Amit Shah (@AmitShah) February 27, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ٹویٹ کیا کہ 'مضبوط حکومت کے لیے ووٹ کریں۔

امت شاہ نے ٹویٹ کیا کہ 'اترپردیش اسمبلی انتخابات میں آج پانچویں مرحلے کی ووٹنگ ہے۔ اس مرحلے کے تمام ووٹروں سے میری درخواست ہے کہ وہ بڑی تعداد میں ووٹ دیں اور ایک مضبوط حکومت کا انتخاب کریں، جو ریاست کی ترقی کے ساتھ ساتھ ریاست کے عوام کی سلامتی کو یقینی بنائے۔

10:39 February 27

پرینکا گاندھی کی ووٹرز سے اپیل

  • उप्र के मेरे प्यारे बहनों-भाइयों

    वोट करते समय जरूर याद रखें कि आपका एक वोट प्रदेश की तरक्की में, युवा के लिए रोजगार, किसानों की भलाई, महिला सशक्तिकरण व जनता के हित में नीतियां बनाने में महत्वपूर्ण भूमिका निभा सकता है

    आपका वोट राजनीति में बदलाव ला सकता है

    जिम्मेदारी से वोट करें

    — Priyanka Gandhi Vadra (@priyankagandhi) February 27, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

آپکا ووٹ ریاست کی ترقی کا ضامن: پرینکا گاندھی واڈرا

کانگریس رہنما پرینکا گاندھی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 'اترپردیش کے میرے پیارے بہنوں۔ بھائیوں ووٹ کرتے وقت ضرور یاد رکھیں کہ آپ کا ایک ووٹ ریاست کی ترقی میں، نوجوانوں کے روزگار، کسانوں کی بھلائی، خواتین کو بااختیار اور عوام کے مفاد میں پالیسیاں بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔

آپ کا ووٹ سیاست میں تبدیلی لا سکتا ہے، ذمہ داری سے ووٹ کریں۔

10:36 February 27

یوگی آدتیہ ناتھ کی اپیل

  • उत्तर प्रदेश विधान सभा चुनाव-2022 का आज पंचम चरण है।

    अपने प्रदेश के उत्थान के लिए, सुशासन, सुरक्षा व सम्मान की प्राप्ति के लिए, भय मुक्त, दंगा मुक्त, अपराध मुक्त परिवेश के लिए सभी सम्मानित मतदाता गण अपने वोट का प्रयोग अवश्य करें।

    अतः संकल्प करें कि पहले मतदान फिर जलपान...

    — Yogi Adityanath (@myogiadityanath) February 27, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

جرائم سے پاک ریاست کے لیے ووٹ ضرور کریں: یوگی آدتیہ ناتھ

اتر پردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ' آج اتر پردیش قانون ساز اسمبلی انتخابات-2022 کا پانچواں مرحلہ ہے۔ اپنی ریاست کی بہتری، گڈ گورننس، تحفظ اور عزت کے حصول کے لیے، خوف سے پاک، فساد سے پاک، جرائم سے پاک ماحول کے لیے تمام ووٹرز کو اپنے ووٹ کا استعمال کرنا چاہیے'۔

10:34 February 27

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھی ٹویٹ کرکے لوگوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔

  • उत्तर प्रदेश विधानसभा चुनावों के लिए आज पाँचवे चरण का मतदान हो रहा है। आज वोट देने वाले सभी मतदाताओं से अपील है कि पूरे उमंग और उत्साह से मतदान करें। विशेषरूप से युवाओं और महिलाओं से मेरा आग्रह है कि वे लोकतन्त्र के इस पर्व में अवश्य सहभाग करें।

    — Rajnath Singh (@rajnathsingh) February 27, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

جمہوریت کے تہوار میں حصہ لیں: راج ناتھ سنگھ

انہوں نے لکھا کہ آج اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا پانچواں مرحلہ جاری ہے۔ آج ووٹ ڈالنے والے تمام ووٹرز سے اپیل ہے کہ وہ پورے جوش و خروش سے ووٹ ڈالیں۔ میں خاص طور پر نوجوانوں اور خواتین سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ جمہوریت کے اس تہوار میں ضرور شرکت کریں۔

10:32 February 27

اعلیٰ رہنماؤں نے ووٹ کی اپیل کی

  • उत्तर प्रदेश में लोकतंत्र के उत्सव का आज पांचवां चरण है। सभी मतदाताओं से मेरा निवेदन है कि वे अपने मताधिकार का प्रयोग करें और अपना कीमती वोट अवश्य दें।

    — Narendra Modi (@narendramodi) February 27, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اتر پردیش پانچویں مرحلے کی پولنگ: نریندر مودی سمیت متعدد اعلیٰ لیڈران نے ووٹ کی اپیل کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹویٹر پہ لکھا کہ 'آج اتر پردیش میں جمہوریت کے جشن کا پانچواں مرحلہ ہے۔ میں تمام ووٹرز سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اپنا حق رائے دہی استعمال کریں اور اپنا قیمتی ووٹ ڈالیں۔

09:56 February 27

راجا بھیا نے ووٹ دیا

  • #UPElections2022 5th phase | Jansatta Dal Loktantrik's Raghuraj Pratap Singh alias 'Raja Bhaiya', who is contesting from Kunda, casts his vote at a polling booth in Benti, says "Breaking your own record is a challenge in itself...will break my record." pic.twitter.com/0sUt3KARPA

رگھوراج پرتاپ سنگھ(راجا بھیا) نے کہا کہ ریکارڈ توڑ جیت حاصل کروں گا۔

جن ستا دل لوک تانترک کے رگھوراج پرتاپ سنگھ عرف راجہ بھیا جو کنڈا سے الیکشن لڑ رہے ہیں، بینٹی کے ایک پولنگ بوتھ پر ووٹ ڈالا۔

ووٹ دینے کے بعد راجا بھیا نے کہا کہ 'اپنا ہی ریکارڈ توڑنا اپنے آپ میں ایک چیلنج ہے اور میں میرا خود کا ریکارڈ توڑوں گا۔

09:47 February 27

رائے دہندگان میں جوش

ووٹرز کی لمبی قطار

اتر پردیش اسمبلی الیکشن میں پانچویں مرحلے کی پولنگ جاری ہے جس کے لیے پولنگ اسٹیشن پر رائے دہندگان کی لمبی قطار دیکھی جا رہی ہے۔

09:32 February 27

صبح 9 بجے تک کا پولنگ فیصد

صبح 9 بجے تک کا پولنگ فیصد

اتر پردیش 8.02 فیصد پولنگ

ضلع کے لحاظ سے پولنگ فیصد:

امیٹھی: 8.67 فیصد پولنگ

ایودھیا: 9.44 فیصد پولنگ

بہرائچ: 7.45 فیصد پولنگ

بارہ بنکی: 6.21 فیصد پولنگ

چترکوٹ: 8.80 فیصد پولنگ

گونڈا: 8.31 فیصد پولنگ

پرتاپ گڑھ: 7.77 فیصد پولنگ

پریاگ راج(الہ آباد): 6.95 فیصد پولنگ

رائے بریلی: 7.48 فیصد پولنگ

شراواستی: 9.67 فیصد پولنگ

سُلطانپور: 8.60 فیصد پولنگ

09:10 February 27

اترپردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election کے تحت پانچویں مرحلے میں 61 اسمبلی سیٹوں کے لیے صبح 7 بجے سے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔ شام 6 بجے تک جاری رہنے والی اس پولنگ میں الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنز پر موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کردی ہے۔

  • Voting for fifth phase of #UttarPradeshElections begins; 692 candidates in 61 assembly constituencies across 12 districts in fray.

    Voters to decide fate of Dy CM Keshav Prasad Maurya, minister Sidharth Nath Singh, Congress Legislature Party leader Aradhana Mishra & others today. pic.twitter.com/rZ84G7xdYm

    — ANI (@ANI) February 27, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یوپی اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election کے لیے سات مراحل میں پولنگ ہوگی جس کے تحت پانچویں مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔

پانچویں مرحلے میں 12 اضلاع کی 61 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے جس کے لیے 693 امیدوار میدان میں ہیں۔ پولنگ کا عمل صبح 7 بجے شروع ہوا جو شام 6 بجے تک جاری رہے گا۔

Last Updated : Feb 27, 2022, 9:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.