ETV Bharat / bharat

US Issues 'Do Not Travel' Advisory for Canada: امریکہ نے دی اپنے شہریوں کو کناڈا نہ جانے کی ہدایت - سی ڈی سی نے کناڈا کو 'لیول 4: بے حد خطرہ بھرے' ملکوں کی فہرست میں ڈال دیا

سی ڈی سی نے پیر کو سفر کرنے کے پیش نظر کناڈا کو 'لیول 4: بے حد خطرہ بھرے' ملکوں کی فہرست میں ڈال دیا CDC Elevated Its Travel Recommendation To Level Four: Very High' for Canada اور ملک کے شہریوں سے کناڈا کا سفر نہ کرنے کی اپیل کی۔

امریکہ نے دی اپنے شہریوں کو کناڈا نہ جانے کی ہدایت

author img

By

Published : Jan 11, 2022, 10:26 PM IST

امریکہ کے ڈسیز کنٹرول اور روک تھام مرکز Centers for Disease Control and Prevention نے کناڈا کے لیے 'ڈو ناٹ ٹریول' Do Not Travel'کی وارننگ جاری کی ہے۔

سی ڈی سی Centers for Disease Control and Prevention نے پیر کو سفر کرنے کے پیش نظر کناڈا کو ’لیول 4 :بے حد خطرہ بھرے‘ ملکوں کی فہرست میں ڈال دیا اور ملک کے شہریوں سے کناڈا کا سفر نہ کرنے کی اپیل کی۔

کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملوں کے پیش نظر سی ڈی سی نے قریب 80 مقامات کو ’لیول 4‘ کے زمرے میں رکھا ہے Level Four: Very High' for Canada۔

دی گارڈین اخبار کی رپورٹ کے مطابق، امریکی شہریوں کے لیے کناڈا ہمیشہ سے پسندیدہ مقامات میں سے ایک رہا ہے، لیکن کورونا کے دور میں دونوں ملکوں کی سرحدیں غیر ضروری سفر کے لیے پوری طرح سے بند کردی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں: New Coronavirus Variant Deltacron: اومیکرون کے بعد ایک اور نئے کورونا ویریئنٹ ڈیلٹاکرون کی دستک

دسمبر کے مہینے میں کناڈا نے بھی شہریوں سے اپیل کی تھی کہ وہ ضرورت نہ ہونے پر ملک سے باہر کہیں نہ جائیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.