ETV Bharat / bharat

بزرگ کے ساتھ تشدد پر اقلیتی کمیشن کا پولیس کو سمن

اترپردیش کے ضلع شراوستی کے تھانہ سرسیا علاقے کے رہنے والے احمد رضا نے اقلیتی کمیشن کو ایک درخواست لکھ کر تھانے کے پولیس اہلکار جگت نارائن اور امیش یادو کے خلاف ان کے والد کے ساتھ ہونے والے بدسلوکی اور زیادتی اور داڑھی نوچنے کے معاملات پر کمیشن سے سفارش کی ہے کہ پولیس اہلکاروں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔

author img

By

Published : Aug 3, 2021, 9:09 PM IST

up minority commission take notice and released samman against police
بزرگ کے ساتھ تشدد پر اقلیتی کمیشن نے پولیس کو جاری سمن، جانچ کے بعد ہوگی کاروائی

احمد رضا نے کہا ہے کہ درخواست میں لکھا ہے کہ ہائی کورٹ لکھنؤ بنچ میں ایک عرضی احمد رضا بنام اترپردیش حکومت دائر ہے اور 01/07/2021 تک آئندہ عدالت کا حکم آنے تک اسٹے ہے اس کے باوجود سرسیا تھانہ کے پولیس کانسٹیبل جگت نرائن و امیش دوبے نے میرے والد ریاض الدین کو تشدد کا نشانہ بنایا ساتھ ہی ان کے ساتھ مارپیٹ کی گئی اور رقم بھی لیا گیا۔

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے کہا کہ پولیس اہلکار نے بزرگ باپ کی داڈھی بھی نوچی ہے۔

مزید پڑھیں:

'یونیورسٹی گزٹ کا خصوصی شمارہ عجیب وغریب، دوبارہ شائع کیا جائے'

اتر پردیش اقلیتی کمیشن کے چیئرمین اشفاق سیفی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس شکایت پر کمیشن نے پولیس اہلکار کو سمن جاری کیا ہے اور تحقیقی کاروائی شروع کی گئی ہے جرم ثابت ہو جانے پر سخت کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.