ETV Bharat / bharat

یوپی مدرسہ بورڈ جلدی ہی موبائل اپلیکیشن لانچ کرے گا

رواں برس کورونا وبا نے سب سے زیادہ تعلیمی اداروں کو متاثر کیا، جس کی وجہ سے سبھی تعلیمی ادارے بند رہے اور آن لائن کے ذریعے طلبا وطالبات نے تعلیم حاصل کیا۔ اب اس سے اس سمت میں تمام بورڈز نئی تکنیک کا استعمال کر کے طلبا و طالبات تک نئے انداز میں پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

up madarsa education board
اتر پردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ
author img

By

Published : Sep 30, 2021, 9:02 PM IST

اتر پردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ لکھنؤ بھی حالات کے پیش نظر طلبا و طالبات تک نئی تکنیکی انداز تک میں پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اس حوالے سے رجسٹرار نے کہا کہ بورڈ جلد ہی ایک اپلیکیشن لانچ کرے گا جس میں تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے سبھی تفصیلات و مواد موجود ہوں گے۔

دیکھیں ویڈیو

ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے آن لائن تعلیم کو فروغ ملا ہے مگر سہولت کی کمی سے کچھ طلبا و طالبات تعلیم سے محروم بھی رہے۔ بورڈ کی کوشش ہوگی کہ ایک ایسا اپلیکشن لانچ کریں جس پر پر نصاب کی سبھی کتابیں موجود ہوں۔

مزید پڑھیں:

اردو اساتذہ کی خالی آسامیوں کو پُر کرنے کا مطالبہ

تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے تمام تر تفصیلات موجود ہوں۔ ای لائبریری ہو، متعدد موضوعات پر ویڈیو اور آڈیوز کی صورت میں لیکچر موجود ہو و اساتذہ کی رہنمائی کے لیے گائیڈ لائن موجود ہو غرض یہ کہ اپلیکیشن میں ہر اس بات کا خیال رکھا جائے گا جو تعلیمی نکتہ نظر سے طلباء و اساتذہ کے لیے کارآمد و مفید ثابت ہوسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.