ETV Bharat / bharat

حیدرآباد، اترپردیش اور ممبئی میں اے ٹی ایس کے چھاپے

اترپردیش اے ٹی ایس نے خلیل آباد اورعلی گڑھ سمیت کئی علاقوں سے چار ایسے افراد کو گرفتار کیا ہے جن پر روہنگیا مہاجرین اور عسکریت پسندوں کو مالی تعاون، جعلی پاسپورٹ فراہم کرانے کا الزام ہے۔

حیدرآباد، اترپردیش اور ممبئی میں اے ٹی ایس کا چھاپہ

author img

By

Published : Jan 6, 2021, 5:40 PM IST

ملک میں روہنگیا مہاجرین اور عسکریت پسندوں کو مالی تعاون فراہم کرانے اور جعلی پاسپورٹ تیار کرنے کے معاملے میں اے ٹی ایس کی ٹیم نے ملک کی پانچ ریاستوں میں چھاپہ ماری کی ہے۔ اطلاع موصول ہونے پر یوپی اے ٹی ایس کی ٹیم نے اترپردیش کے ضلع سنت کبیر نگر کے خلیل آباد سمیت بستی اور علی گڑھ میں چھاپہ ماری کی ہے۔

حیدرآباد، اترپردیش اور ممبئی میں اے ٹی ایس کا چھاپہ
حیدرآباد، اترپردیش اور ممبئی میں اے ٹی ایس کا چھاپہ

اترپردیش کے ضلع سنت کبیر نگر کے خلیل آباد میں تعینات جے ای عبدالمنان کو اے ٹی ایس ٹیم نے حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کردیا ہے مزید ان کے ساتھ چار دیگر افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے اور ان سے بھی پوچھ گچھ جاری ہے۔

مزید پڑھیں: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا پہلی بار اردو زبان میں پیغام جاری

فرضی پاسپورٹ اور عسکریت پسندوں کو مالی تعاون فراہم کرانے کے بابت اطلاع موصول ہونے پر اے ٹی ایس کی ٹیم نے ملک کی مختلف ریاستوں میں چھاپہ ماری کی۔ جن میں اترپردیش کے تین جگہوں پر چھاپہ ماری ہوئی، وہیں ممبئی اور حیدرآباد میں سے بھی چھاپہ ماری کی خبر موصول ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.