ETV Bharat / bharat

Indian student Died in Ukraine: یوکرین میں بھارتی نوجوان کی بیماری سے موت - Indian student to die in Ukraine

یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کے دوران پنجاب کے برنالہ کے ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔ مرنے والے نوجوان کا نام چندن جندال ہے جو یوکرین کی ریاست وینیٹسیا میں ایم بی بی ایس کا طالب علم تھا۔ یہ نوجوان دماغی بیماری میں مبتلا تھا اور آج فالج کا دورہ پڑنے سے اس کا انتقال ہوگیا۔ Indian student Dead in Ukraine

چندن جندال
چندن جندال
author img

By

Published : Mar 2, 2022, 6:27 PM IST

یوکرین پر روس کے حملے کے درمیان Russia Ukraine War آج یوکرین میں پنجاب کے برنالہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کی دماغی بیماری کی وجہ سے موت ہوگئی۔ Indian student Dead in Ukraine

متوفی چندن جندال یوکرائن کی ریاست وینیتسیا میں ایم بی بی ایس کا طالب علم تھا۔ وہ یوکرین میں مرنے والا دوسرا بھارتی طالب علم ہے۔

چندن کے والد ششنا کمار اور چچا کرشنا کمار 7 فروری کو چندن کی دیکھ بھال کے لیے یوکرین گئے تھے، جو دماغ کی کسی بڑی بیماری میں مبتلا تھا جس کے لیے اس کا آپریشن بھی کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

Indian Student Died in Ukraine: یوکرین میں بھارتی طالب علم ہلاک

متوفی کے چچا کرشنا آپریش گنگا کے تحت کل بھارت واپس آئے، طالب علم کے والد اپنے بیمار بیٹے کی دیکھ بھال کے لیے یوکرین میں ہی ہیں۔ آج گھر والوں کو والد کا فون آیا کہ ان کے بیٹے کا انتقال ہو گیا ہے۔

متوفی کے چچا کرشنا کمار نے بتایا کہ وہ بڑی مشکل سے رومانیہ کی سرحد سے بھارت واپس آئے تھے۔

گزشتہ روز یعنی منگل کو خارکیف میں روسی حملے کے دوران کرناٹک کا ایک طالب علم ہلاک ہوگیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.