لیفٹ آرم اسپنر وکی اوسوال left-arm spinner Vicky Ostwal (گیارہ رن پر تین وکٹ) کی جارحانہ گیندبازی اور سلامی بلے بازج اگکرش رگھوونشی (56)کی شاندار نصف سنچری کی بدولت بھارت نے جمعہ کو یہاں فائنل مقابلے میں سری لنکا کو یکطرفہ اندازہ میں نو وکٹ سے شکست دیکر انڈر۔19ایشیا کپ 2021 Asia Cup خطاب جیت لیاہے۔ یہ بھارت کا آٹھواں خطاب ہے۔
سری لنکائی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے بارش کے بعد مقررہ 38 اوور میں نو وکٹ کے نقصان پر 106رن ہی بنا سکی۔ جواب میں بھارت نے انگکریش اور ایس راشد کے مابین 96رنوں کی شراکت داری کی بدولت 21.3 اوور میں ہی ایک وکٹ پر 104رن بناکر میچ اور خطاب جیت لیا۔
یوا ین آئی