ETV Bharat / bharat

Russia-Ukraine War: یوکرین نے روسی جنرل کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا - یوکرین روس تنازعہ

یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس ایجنسی کا دعوی ہے کہ یوکرین کے دوسرے سب سے بڑے شہر خارکیئو کی لڑائی میں ایک روسی جنرل مارا گیا، خارکیئو پر روسی افواج حملے شروع ہونے کے بعد سے قبضہ کرنے کی مسلسل کوشش کر رہی ہے۔Ukraine says Russian general killed

یوکرین نے وسی جنرل کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا

author img

By

Published : Mar 8, 2022, 10:23 AM IST

یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس ایجنسی کا دعوی ہے کہ یوکرین کے دوسرے سب سے بڑے شہر خارکیئو کی لڑائی میں ایک روسی جنرل مارا گیا، خارکیئو پر روسی افواج حملے شروع ہونے کے بعد سے قبضہ کرنے کی مسلسل کوشش کر رہی ہے۔Ukraine says Russian general killed

اس کی شناخت 45 سالہ میجر جنرل وٹالی گیراسیموف کے طور پر کی گئی ہے۔ ایجنسی کے مطابق اس نے ملک شام اور چیچنیا میں روسی افواج کے ساتھ جنگ میں شرکت کی تھی اور 2014 میں کریمیا پر قبضے میں حصہ لیا تھا۔ فی الحال اس کی موت پر روس نے کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

مزید پڑھیں:۔ Russia Ukraine War: یوکرین کا دعویٰ، جنگ کے دوران گیارہ ہزار روسی فوجی ہلاک

واضح رہے کہ اس سے قبل لڑائی میں ایک اور روسی جنرل مارا گیا تھا۔ روس میں ایک مقامی افسروں کی تنظیم نے روس کی 7ویں ایئر بورن ڈویژن کے کمانڈنگ جنرل میجر جنرل آندرے سخووتسکی کی یوکرین میں موت کی تصدیق کی تھی۔ سخووتسکی نے شام میں روس کی فوجی مہم میں بھی حصہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.