ETV Bharat / bharat

Double Murder Case in Kulgam کولگام میں دو افراد کو عمر قید کی سزا

author img

By

Published : Sep 16, 2022, 6:31 PM IST

کولگام میں پرنسپل سیشن کورٹ نے سنہ 2009 کے ایک قتل معاملے میں دو ملزمین کو قصوروار قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ ضلع کولگام کے گاؤں بیہی باغ میں سنہ 2009 میں ایک نوجوان جوڑے کا قتل کر دیا گیا تھا۔ اس دوہرے قتل کیس میں عدالت نے آج فیصلہ سنایا ہے۔ Two persons sentenced to life imprisonment in Kulgam

Double Murder Case in Kulgam
کولگام میں دو افراد کو عمر قید کی سزا

کولگام: جموں و کشمیر کے کولگام میں پرنسپل سیشن کورٹ نے 2009 کے دہرے قتل کیس میں دو ملزمین کو قصوروار قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ دراصل ضلع کولگام کے گاؤں بیہی باغ میں 29 اور 30 جون 2009 کی درمیانی شب ایک نوجوان جوڑے کا قتل کر دیا گیا تھا۔ اس دوہرے قتل کیس میں دو ملزمان کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ Double Murder Case in Kulgam

کولگام میں دو افراد کو عمر قید کی سزا

عدالت نے دونوں ملزمین کو پچیس پچیس ہزار روپے اور عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ وہیں قتل کیے گئے میاں بیوی کے بچے کو جوینائل جسٹس کے تحت چار لاکھ روپے معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے فیصلہ لیا کہ ملزم عمر قید کا مستحق ہے۔

سیشن کورٹ کولگام کی صدارت طاہر خورشید رینا اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کولگام نے کی۔ ایڈوکیٹ ارشید احمد بابا نے کہا کہ عدالتوں میں وقت لگتا ہے مگر انصاف آج بھی مل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو عدالتوں پر اعتماد رکھنا چاہیے کیوں کہ انصاف ضرور ملتا ہے۔ Two persons sentenced to life imprisonment in Kulgam

یہ بھی پڑھیں: Life Imprisonment to Rapist تریپورہ میں جنسی زیادتی کے مجرم کو عمر قید کی سزا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.