ETV Bharat / bharat

Urdu Journalism: اردو صحافت کے دو سوسال، 'تمام محبان اردو کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد' - اردو صحافت کا جشن

اردو صحافت کے دو سو سالہ جشن میں نہ صرف اردو صحافت سے وابستہ افراد اس جشن کو منا رہے ہیں، بلکہ وہ افراد بھی اس جشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں جو اردو زبان سے محبت رکھتے ہیں۔ جنہوں نے ہمیشہ اردو زبان و ادب سے محبت کی، اردو زبان و ادب کے تئیں ہمیشہ فکر مند رہے۔ Urdu Journalism

اردو صحافت کے دو سوسال، 'تمام محبان اردو کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد'

author img

By

Published : Mar 21, 2022, 11:04 PM IST

اردو صحافت کے دوسو سال مکمل ہونے پر محبان اردو کا ایک بڑا طبقہ اس عظیم جشن کا حصہ بن رہا ہے، اردو صحافت کے اس دو سو سالہ جشن میں نہ صرف اردو صحافت سے وابستہ افراد اس جشن کو منا رہے ہیں، بلکہ وہ افراد بھی اس جشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں جو اردو زبان سے محبت رکھتے ہیں۔ جنہوں نے ہمیشہ اردو زبان و ادب سے محبت کی، اردو زبان و ادب کے تئیں ہمیشہ فکر مند رہے۔Urdu Journalism

اردو صحافت کے دو سوسال، 'تمام محبان اردو کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد'

اس ضمن میں معروف سماجی کارکن، قومی ایوارڈ یافتہ اردو زبان و ادب کی آبیاری اور اس کے تحفط کے لیے خود کو وقف کرنے والے محمود علی خان نے کہا کہ 'اردو صحافت کے اس دو سو سالہ طویل سفر پر میں تمام ادو صحافت سے وابستہ افراد اور اردو سے محبت کرنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

انہوں نے کہ اکہ ' تحریک آزادی میں اردو صحافت نے قابل تعریف کردار ادا کیا ہے، تحریک آزادی میں اردو صحافت نے اپنا ایک نمایاں اور اہم کردار ادا کیا ہے۔ اردو اخبارات ورسائل اس دور میں کثیر تعداد میں نظر آئے اور سماج میں بہتری لانے میں اردو اخبارات نے کلیدی کردار اداکیا۔

کھینچو نہ کمانوں کو نہ تلوار نکالو

جب توپ مقابل ہو تو اخبار نکال

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.