ETV Bharat / bharat

اوبیرائے ٹرائیڈنٹ ہوٹل ممبئی کے کاروباری لاک ڈاؤن کے سبب پریشان - لاک ڈاؤن

اوبیرائے ٹرائیڈنٹ ہوٹل کی مارکیٹ لاک ڈاؤن سے قبل دلہن کی طرح سجتی تھی لیکن سیاحوں کی آمد نہ ہونے کے سبب آج یہ ویران ہو گئی ہے۔

Oberoi Trident Hotel Mumbai
Oberoi Trident Hotel Mumbai
author img

By

Published : Oct 2, 2021, 10:20 AM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں واقع اوبیرائے ٹرائیڈنٹ ہوٹل کی مارکیٹ ان دنوں بدحالی کا شکار ہے۔ یہاں کے کاروباری اس وقت بیحد پریشان ہیں کیونکہ اس بازار کا تعلق ایک مخصوص طبقے سے ہے جو لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے بعد سے ان لاک میں تبدیل ہو جانے کے بوجود نامدار نہیں ہوئے۔

اس کی وجہ سے بازار تو کھلا ہے لیکن بازار میں خریدار کا دور دور تک کوئی نام و نشان نہیں ہے، اس سلسلے میں ایوب شیخ کہتے ہیں حالت اگر ایسے ہی رہی تو پریشانیاں مزید بڑھ سکتی ہیں۔

اوبیرائے ٹرائیڈنٹ ہوٹل ممبئی

ونود راٹھور کہتے ہیں کہ اس بازار کا تعلق بیشک مخصوص طبقے سے ہیں جسے ہائی پروفائل کہا جاتا ہے۔ جب بھارت میں سیاح سیاحت کی غرض سے آتے ہیں تو اسی ہوٹل میں قیام کرتے ہیں اور اسکے بعد اسی مارکیٹ کا رخ کرتے ہیں لیکن ہوائی پروازیں بند ہونے کے سبب سیاح بھارت کی اس سب سے مہنگی مارکیٹ کا رخ کرنے سے قاصر ہیں۔

مظفر جان کہتے ہیں کہ اس بازار میں خاصی تعداد کشمیریوں کی ہے لیکن بازار میں سناٹا چھایا ہوا ہے، ہم دوکان صرف صاف و صفائی کی غرض سے کھولتے ہیں کیونکہ خریدار کی عدم موجودگی سے بازار ویران ہو چکا ہے اور اس ویرانی کا شکار نہ جانے کتنے کشمیری کاروباریوں کو کرنا پڑ رہا ہے، اسکا اندازہ شاید کسی کو نہیں۔

مزید پڑھیں:۔ کشمیر: خشک میوہ جات کی کمی، بازار ویران

اوبیرائے ٹرائیڈنٹ ہوٹل کی لاک ڈاؤن سے قبل دلہن کی طرح سجتی تھی لیکن سیاحوں کی آمد نہ ہونے کے سبب آج یہ ویران ہو گئی ہے۔ بازار میں سب کچھ ہے، سوائے اس بازار کی خوبصورتی میں چار چاند لگانے والے سیاحوں کی آمد و رفت۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.