ETV Bharat / bharat

Tripura CM Biplab Deb resigns from his post: تریپورہ کے وزیر اعلیٰ بپلب دیب نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا

تریپورہ کے وزیر اعلیٰ بپلب دیب نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ جمعہ کو انہوں نے وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی تھی، جس کے بعد انہوں نے عہدہ چھوڑ دیا۔ بتا دیں کہ بپلب دیب نے 2018 میں تریپورہ کے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالا تھا۔ Tripura CM Biplab Deb resigns from his post

تریپورہ کے وزیر اعلیٰ بپلب دیب نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا

author img

By

Published : May 14, 2022, 5:28 PM IST

تریپورہ کے وزیر اعلیٰ بپلب دیب نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ گورنر ستیہ دیو نارائن آریہ کو سونپ دیا ہے۔ جمعہ کو انہوں نے وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی تھی جس کے بعد انہوں نے عہدہ چھوڑ دیا۔ اس کے ساتھ ہی بی جے پی لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ ہوگی، جس میں نئے وزیر اعلیٰ کے بارے میں بات چیت ہوگی۔Tripura CM Biplab Deb resigns from his post

تریپورہ کے وزیر اعلیٰ بپلب دیب نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا
تریپورہ کے وزیر اعلیٰ بپلب دیب نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا

واضح رہے کہ بپلب دیب نے 2018 میں تریپورہ کے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالا تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ پارٹی میں ان کے خلاف ناراضگی تیزی سے بڑھ رہی تھی۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں اگلے سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں، اس لیے پارٹی کوئی خطرہ مول لینا نہیں چاہتی تھی۔ وہیں آج بپلب دیب نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تریپورہ مسلم مخالف تشدد کے خلاف متعدد سماجی تنظیموں کا احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.