ETV Bharat / bharat

Sankranti Festival in Hyderabad: سنکرانتی تہوار کے پیش نظر حیدرآباد کی سڑکوں پر ٹریفک کم

حیدرآباد کی سڑکوں پر ٹریفک کم دیکھی جارہی ہے۔ عام دنوں میں عموما سڑکوں پر گاڑیوں کی بڑی تعداد ہوتی ہے جس سے لوگوں کو اپنی منزل کی طرف جانے میں کافی دشواریوں اور ٹریفک مسائل کا سامنا کرنا پڑا، لیکن مکرسنکرانتی کے موقع پر سڑکوں پر ٹریفک کافی کم ہوگئی ہے اور ٹریفک کے مسائل بھی پیدا نہیں ہورہے ہیں۔ Sankranti Festival In Hyderabad

سنکرانتی تہوار کے پیش نظر حیدرآباد کی سڑکوں پر ٹریفک کم

author img

By

Published : Jan 15, 2022, 8:16 PM IST

ریاست تلنگانہ و آندھرا پردیش کا مشہور تہوار مکر سنکرانتی کے موقع پر حیدرآباد سے عوام کی بڑی تعداد ریاست کے ساتھ ساتھ پڑوسی ریاست آندھراپردیش کے لئے روانہ ہوئی ہے۔Sankranti Festival In Hyderabad

اس دوران حیدرآباد کی سڑکوں پر ٹریفک کم دیکھی جارہی ہے۔ عام دنوں میں عموما سڑکوں پر گاڑیوں کی بڑی تعداد ہوتی ہے جس سے لوگوں کو اپنی منزل کی طرف جانے میں کافی دشواریوں اور ٹریفک مسائل کا سامنا کرنا پڑا، لیکن مکرسنکرانتی کے موقع پر سڑکوں پر ٹریفک کافی کم ہوگئی ہے اور ٹریفک کے مسائل بھی پیدا نہیں ہورہے ہیں۔

مزید پڑھیں:۔ حیدرآباد: مکرسنکرانتی تہوار کی تیاریوں کا آغاز

کئی افراد نے اس طرح کی صورتحال کو خوش آئند قراردیا ہے۔ کئی افراد نے کہا کہ ان کو گھروں کو جانے کے لئے تقریبا ایک گھنٹہ درکار تھا تاہم اب صورتحال یہ ہے کہ وہ تقریبا نصف گھنٹہ میں ہی گھر پہنچ پارہے ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.