- حکومت کسانوں کیلئے جملے بازی بند کر کے 'قوانین' منسوخ کرے: راہل گاندھی
- کرناٹک: شیوموگا میں بارودی مواد لے جانے والے ٹرک میں زوردار دھماکہ، 8 مزدور ہلاک
- بہار میں ہونے والی واردات کو میڈیا اور اپوزیشن طول دیتا ہے: ڈپٹی سی ایم
- عباس صدیقی کا 'انڈین سیکولر فرنٹ' کے نام سیاسی جماعت کا اعلان
- کسان یونین نے کا حکومت کے نام میمورنڈم
- مردآباد میں سماج وادی پارٹی کا احتجاج
- لالو پرساد یادو کی طبیعت خراب، رمس میں داخل
- سیریل بلاسٹ کے مجرم جلیس انصاری کو پڑا دل کا دورہ
- ممتا بنرجی کو ریکارڈ ووٹوں سے جیت ملے گی: ابو طاہر خان
- 'اعظم خاں کو جیل بھیجنے کے پیچھے اکھلیش یادو کی بڑی سازش'
- ٹریکٹر پریڈ پر کسان تنظیمیں بضد، کہا 'یوم جمہوریہ پر ہماری ریلی ہر حال میں ہوگی'
- گجرات کی تمام سیٹوں پر الیکشن لڑے ایم آئی ایم: عآپ رہنما امجد خان
- تلنگانہ: بھیانک سڑک حادثہ 8 ہلاک ، 10 زخمی
- آسٹریلیا سے واپس آئے محمد سراج نے پریس کانفرنس کے دوران بتائیں کئی دلچسپ باتیں، دیکھیں ویڈیو
- ڈونلڈ ٹرمپ کا جانا ونیزویلا کی فتح: نکولس مادورو
- بغداد: دو خودکش بم دھماکوں میں 28 ہلاک، 73 زخمی
- ایغور خواتین پر متنازع ٹویٹ کے بعد چینی سفارت خانہ کا ٹویٹر اکاؤنٹ بند
- فلسطین، جو بائیڈن سے تعاون کے لیے پُرامید
صبح 9 بجے تک کی اہم خبریں - مردآباد میں سماج وادی پارٹی کا احتجاج
ملک اور دنیا بھر کی اہم خبریں جاننے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کِلک کریں۔
صبح 9 بجے تک کی اہم خبریں