صبح سات بجے تک اہم خبریں - پڈوچیری میں ساحل سمندر سے ٹکرایا
ملک اور دنیا کی تمام خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
صبح سات بجے تک اہم خبریں
پڈوچیری میں ساحل سمندر سے ٹکرایا طوفان، موسلا دھار بارش اور تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری
نئے زرعی قوانین کے خلاف کسان آج دہلی پہنچیں گے
بھارت میں کورونا کے فعال کیسز 4.47 لاکھ سے متجاوز
مفت اناج اسکیم جلد اختتام پذیر
نوئیڈا: پولیس انکاؤنٹر میں بدمعاش گولی لگنے سے زخمی، گرفتار
سشیل مودی اپنا وجود کھوچکے ہیں: شکیل احمد
عظیم فٹبالر ڈیاگو میرا ڈونا کا انتقال ہوگیا
ارجنٹینا میں سہ روزہ قومی سوگ کا اعلان
چھٹے مرحلے کی ووٹنگ کے لیے کاغذات نامزدگی کی آخری تاریخ آج
روشنی ایکٹ: فاروق عبداللہ کی بہن سمیت کئی اہم لوگوں کا نام دوسری فہرست میں شامل