سات بجے تک کی اہم خبریں - کورونا کی ٹیکہ کاری
ملک اور بیرون ممالک کی اہم خبریں پڑھیں محض ایک کلک پر
سات بجے تک کی اہم خبریں
کورونا کی ٹیکہ کاری 16 جنوری سے ہوگی شروع
وزیراعظم نے غیرمقیم بھارتیوں سے میڈ اِن انڈیا اپنانے کی اپیل کی
امیر ممالک ویکسین سپلائی میں غریب ملکوں کی مدد کریں: ڈبلیو ایچ او
برڈ فلو کا خوف: جنگل میں 5 ہزار سے زائد چوزے چھوڑکر فرار
لداخ سے چینی فوجی حراست میں لیا گیا
برڈ فلو کے بارے میں ضروری جانکاری
سعودی فرماں روا شاہ سلمان کو کورونا ویکسین دی گئی
ٹرمپ کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر مستقل پابندی عائد
ممتا کاجانا اور بی جے پی کا آنا طےہے: جے پی نڈا
بابری مسجد کیس: 'دوبارہ عرضی داخل کرنے سے کوئی فائدہ نہیں'