صبح 7 بجے تک کی اہم خبریں - بنگال میں ٹی ایم سی
ملک اور دنیا بھر کی اہم خبریں پڑھنے کے لیے لنک پر کلِک کریں۔
صبح 7 بجے تک کی اہم خبریں
ایگزٹ پول: بنگال میں ٹی ایم سی، آسام میں بی جے پی اور تمل ناڈو میں ڈی ایم کے کو سبقت
مرکزی کابینہ کا اجلاس آج
غریب ممالک نے صرف 0.3 فیصد ٹیکے لگائے: ڈبلیو ایچ او
فوج کے بعض اسپتالوں کے دروازے عوام کے لیے کھلے: فوجی سربراہ
وزیر اعظم کے پارلیمانی حلقے میں کووڈ کی صورتحال ابتر
بائیڈن نے فیملی پلان کا اعلان کیا، والدین کو 250 ڈالر ماہانہ ادائیگی کی پیشکش
راج محل جس کی تاریخ راج مام کے ساتھ ہی دفن ہوگئی
یہ بھی کورونا واریئر ہیں لیکن۔۔۔
مغربی بنگال: آٹھویں مرحلے کے انتخابات میں اقلیتوں کے ووٹ فیصلہ کن
بہار میں 15 مئی تک شام 6 بجے سے نائٹ کرفیو