Top Ten News: چار بجے تک کی اہم خبریں - Muslim Youth Lynched
ملک اور دنیا بھر کی اہم خبریں پڑھنے کے لیے لنک پر کلِک کریں۔ Top News in Urdu
چار بجے تک کی اہم خبریں
Muslim Youth Lynched by BJP Leader: مسلم نوجوان ماب لنچنگ کا شکار، بی جے پی رہنما گرفتار
Presidential Election Counting: صدارتی انتخاب کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری
Sonia Gandhi Appears Before the ED: سونیا گاندھی ای ڈی کے سامنے پیش ہوئیں
Muhammad Zubair: محمد زبیر 23 دن بعد جیل سے رہا، 2018 میں ایک ٹویٹ پر گرفتار کیا گیا تھا
JNU student Sharjeel Imam : شرجیل امام کی ضمانت کی عرضی پر فیصلہ ایک بار پھر ملتوی
Gautam Adani Overtakes Bill Gates: گوتم اڈانی بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص بن گئے
Encounter between Gangsters and Police: پنجاب پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم، دو گینگسٹر ہلاک
Putin Erdogan in Tehran: پوتن کو اردگان سے ملاقات کے لیے پچاس سیکنڈ انتظار کرنا پڑا
Tehran Talks: ایرانی صدر نے اردگان کے دورہ تہران کو ٹرننگ پوائنٹ قرار دیا
Nuriddin Davronov in Kolkata: تاجکستان قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑی نورالدین کا ایئرپورٹ پر والہانہ استقبال