Top Ten News: چار بجے تک کی اہم خبریں - Doctors Terminated in jk
ملک اور دنیا بھر کی اہم خبریں پڑھنے کے لیے لنک پر کلِک کریں۔ Top News in Urdu
چار بجے تک کی اہم خبریں
Doctors Terminated in j&k: جموں و کشمیر انتظامیہ نے 112 ڈاکٹروں کو معطل کیا
Cable Car Stuck Midair in Himachal: روپ وے میں خرابی کی وجہ سے کیبل کار میں کئی سیاح پھنسے
Rahul Gandhi to Appear Before ED Today: راہل گاندھی ای ڈی کے سامنے ہوئے پیش، پوچھ تاچھ جاری
Washington DC Shooting: واشنگٹن میں موسیقی تقریب میں فائرنگ سے نابالغ کی موت، متعدد زخمی
Landslide in Mandi Poonch: منڈی پونچھ سڑک پر لینڈ سلائیڈ سے ایک ڈرائیور کی موت
Australian Defense Minister Visit India: آسٹریلیا کے وزیر دفاع رچرڈ آج سے ہندوستان کے چار روزہ دورے پر
Ministry of Home Affairs Conducts Cyber Conference: وزارت داخلہ کے زیر اہتمام سائبر کانفرنس کا انعقاد
Mahindra Group Announce to Recruit Agniveers: اگنی ویروں کو مہندرا کمپنی میں ملازمت کا موقع
Trump Must be Charged with Capitol Hill Violence: ٹرمپ پر کیپٹل ہل تشدد کا الزام عائد کیا جانا ضروری
Ind Vs Sa T20: بارش کی وجہ سے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ منسوخ، بھارت افریقہ سیریز دو دو سے برابری پر ختم