چار بجے تک کی اہم خبریں - کورونا کی گائیڈ لائن
ملک اور دنیا بھر کی اہم خبریں پڑھنے کے لیے لنک پر کلِک کریں۔
چار بجے تک کی اہم خبریں
افغانستان: رمضان میں امن بحالی کی امید
ہسپتال میں لاشیں بدل گئیں، نارائن نے نفیسہ کی آخری رسومات ادا کردی
کورونا کی گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے رمضان میں عبادت کریں: مولانا خالد رشید
ترال نئی بگ انکاؤنٹر: غزوۃ الہند کمانڈر سمیت دو عسکریت پسند ہلاک
مغربی بنگال: چوتھے مرحلے کی ووٹنگ کل
میانمار: سکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں 4 مظاہرین ہلاک
دنیا میں کورونا وائرس سے 29 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک
وزیر اعظم مودی اور نیدرلینڈ کے وزیر اعظم کے درمیان میٹنگ آج
برازیل میں کورونا سے ایک دن میں 4،249 افراد ہلاک
'شوپیان میں پانچ عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے ساتھ ہی انصار غزوۃ الہند کا صفایا'