دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں - قومی خبریں
ملک اور بیرون ملک کی اہم خبریں محض ایک کلک پر۔
دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں
پانچویں مرحلے کے لیے پولنگ جاری، 11 بجے تک 36.02 فیصد پولنگ
ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری، پَل پَل کے اپڈیٹس
گیارہ ریاستوں میں لوک سبھا کی 2، اسمبلی کی 13 سیٹوں پر پولنگ
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: پانچویں مرحلے کی مکمل تفصیلات
کیا وقت سے پہلے کمبھ مکمل کر لیا جائے گا؟
وزیراعظم مودی نے سنت برادری سے کمبھ ختم کرنے کی اپیل کی
لال قلعہ تشدد معاملہ: دیپ سدھو کو ملی ضمانت
بھارت میں کورونا کے 2.34 لاکھ نئے معاملے درج
فٹبال کھلاڑی احمد حسین کا 89 برس کی عمر میں انتقال
پاکستان - افریقہ ٹی۔20 سیریز: میچ اور سیریز دونوں پاکستان کے نام
روس کا امریکہ کو سخت جواب