- ملک میں کورونا کے ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ نئے کیسز، 839 لوگوں کی موت
- کوچ بہار فائرنگ: مرکزی فورسز کو الیکشن کمیشن کی کلین چٹ
- اننت ناگ: بجبہاڑہ میں تصادم ختم، دو عسکریت پسند ہلاک
- آج سے ٹیکہ اتسو کی شروعات، زیادہ سے زیادہ افراد کی ٹیکہ کاری کا ہدف
- وزیر اعظم مودی کا جیوتی راؤ پھولے کو خراج عقیدت
- اجمیر: درگاہ کمیٹی کے ملازمین کی کورونا ٹیکہ کاری
- کشن گنچ: تھانہ انچارج قتل معاملہ میں موقع سے بھاگنے والے 7 پولیس اہلکار معطل
- کرناٹک روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی ہڑتال چوتھے دن میں داخل
- دنیا بھر میں 13.51 کروڑ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر
- امریکہ: فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص ہلاک، تین افراد زخمی
- جموں و کشمیر: انجینئرنگ کا طالب علم باڈی بلڈنگ چیمپئن
دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں - اردو خبر
ملک اور دنیا بھر کی اہم خبریں پڑھنے کے لیے لنک پر کلِک کریں۔
دوپہر ایک بجے تک کی اہم خبریں