سات بجے تک کی اہم خبریں - زرعی قوانین کسانوں کے لیے سودمند
ملک اور دنیا بھر کی اہم خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
سات بجے تک کی اہم خبریں
زرعی قوانین کسانوں کے لیے سودمند، اپوزیشن کی سیاست گمراہ کن: مودی
احتجاج کرنے والے کسانوں پر لاکھوں کا جرمانہ، کیا ہے پورا معاملہ؟
ہاتھرس سانحہ پر نیا انکشاف: متأثرہ کا ریپ کے بعد قتل کیا گیا
اترپردیش: انسداد تبدیلی مذہب آرڈیننس کے تحت نوجوان کی گرفتاری پر روک
اگر انا ہزارے دہلی میں ریلی کر سکتے ہیں تو کسان کیوں نہیں: سرجے والا
بھارت بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز: میزبان ٹیم محض 191 رنز پر آل آوٹ
نائیجیریا: بوکو حرام کے قبضے سے 344 مغوی طلبا رہا
امریکہ کے جوہری سلامتی سمیت اہم محکموں پرسائبر کا حملہ
کورونا کا ٹیکہ لینے یا نہ لینے کی پوری شخصی آزادی ہوگی: وزارت صحت
دھنوش ہالی وڈ فلم 'دی گرے مین' میں نظر آئیں گے