سات بجے تک کی اہم خبریں - بھوپال گیس سانحہ کی برسی
ملک اور دنیا کی اہم ترین خبروں کو جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
سات بجے تک کی اہم خبریں
جے پور کے پی ایف آئی دفتر پر ای ڈی کا چھاپہ
بھوپال گیس سانحہ کی برسی، متاثرین ہنوز انصاف کے منتظر
رجنی کانت کی سیاسی پارٹی کا 31 دسمبر سے ہوگا آغاز
ٹویٹر نے نفرت انگیز اسپیچ پالیسی کو اپ ڈیٹ کیا
ایچ ڈی ایف سی بینک کے ڈیجیٹل سرگرمیوں پر پابندی
کوویڈ ویکسین معاملہ پر ’یو ٹرن‘ کا مودی حکومت پر الزام
لیفٹیننٹ عمرفیاض سے منسوب آرمی انسٹی ٹیوٹ ایوارڈ
'زرعی قانون واپس نہیں ہوا تو ملک گیر احتجاج کا انتباہ'
تمل ناڈو ساحل کے قریب پہنچا طوفان ’بریوی‘
اقوام متحدہ قرارداد کی خلاف ورزی پر بھارت کی تشویش